ETV Bharat / state

اڈیشہ: گاؤں والوں نے مگرمچھ مار کر کھالیا، تحقیقات جاری - انگلیاں بے رحمی سے کاٹ لی

کالاڈپلی کے کچھ دیہاتیوں نے پانچ فٹ لمبے مگرمچھ کو پہلے مار ڈالا اور پھر اس کا گوشت ہضم کر گئے۔ محکمہ جنگلات نے اس معاملے کی تحقیقات کے لئے تین ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔

اڈیشہ:گاؤں والوں نے مگرمچھ مار کر کھالیا، تحقیقات جاری

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 8:21 AM IST

اڈیشہ کے ضلع ملاک نگیری کے پوڈیا بلاک کے کالاڈپلی گاؤں میں مبینہ طور پر کچھ لوگوں نے مگرمچھ کو مار کر کھا لیا، یہ بات جنگل کے افسر پردیپ میراس نے میڈیا کو بتائی۔

اطلاعات کے مطابق ، گذشتہ روز جب کچھ دیہاتیوں نے دریائے صابری میں پانچ فٹ لمبے مگرمچھ کو مبینہ طور پر پکڑا اور اس کی انگلیاں بے رحمی سے کاٹ لی۔ اور کچھ لوگوں نے مگرمچھ کا گلا کاٹ کر اس کو مار ڈالا اور اس کا گوشت کھایا۔

ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر پردیپ میراس نے کہا کہ "جیسے ہی ہمیں واقعے کا علم ہوا، جنگلات کے اہلکار گاؤں میں گئے لیکن وہاں انہیں کچھ نہیں ملا۔

اس معاملے کی تحقیقات کے لئے تین ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.