ETV Bharat / state

Russians Tourist Death روسی سیاح کی موت پر انسانی حقوق کمیشن نے رپورٹ طلب کی - روسی سیاح کی موت پر این ایچ آر سی نے رپورٹ طلب کی

اڑیسہ کے رائے گڈا ہوٹل میں روسی سیاح کی موت کے حوالے سے قومی حقوق انسانی کمیشن نے رائے گڈا ایس پی سے کارروائی کی رپورٹ طلب کی ہے۔ Russian tourist dies in Odisha

روسی سیاح کی موت، این ایچ آر سی نے ایس پی سے رپورٹ طلب کی

author img

By

Published : Jan 2, 2023, 3:16 PM IST

بھونیشور: روسی قانون ساز پاول انتوو سمیت دو روسیوں کی گزشتہ دنوں اڑیسہ کے رائے گڈا کے ایک ہوٹل میں پراسرار موت ہوگئی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے، نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے رائے گڈا کے ایس پی سے اس معاملے میں رپورٹ طلب کی ہے۔

روسی سیاح کی موت، این ایچ آر سی نے ایس پی سے رپورٹ طلب کی
روسی سیاح کی موت، این ایچ آر سی نے ایس پی سے رپورٹ طلب کی

قابل ذکر ہے کہ پاول انتو اپنے دوست ولادیمیر بیڈانو اور روس کے ایک جوڑے ٹورسٹ گائیڈ کی مدد سے اڑیسہ گھومنے آئے تھے اور 21 دسمبر کو وہ کندھمال ضلع کے دارنگ باڑی سے رائے گڈا گئے تھے۔ اس سفر کے دوران بیدانو 22 دسمبر کو رائے گڈا کے ایک ہوٹل میں مردہ پائے گئے تھے۔ جبکہ واقعے کے دو دن بعد انتونو اسی ہوٹل کے باہر خون سے لت پت پڑے ملے تھے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ روسی قانون ساز پاول انتوو بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ایک ہوٹل میں گزشتہ روز مردہ پائے گئے۔ کروڑ پتی پاول اوڈیشہ کے رایاگڈا علاقے میں چھٹیاں گزارنے آئے تھے جہاں وہ اپنی 65 ویں سالگرہ منا رہے تھے۔ مقامی پولیس نے بتایا کہ 65 سالہ پاول انتوو ہفتے کے روز ہوٹل کے باہر خون میں لت پت پڑے پائے گئے۔ Russian lawmaker Found Dead in Odisha

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.