ETV Bharat / state

نوین پٹنائک کو PETA کا ایوارڈ - پیٹا انڈیا

لاک ڈاون کے دوران اڈیشہ کے وزیراعلیٰ کی جانب سے جانوروں کے کھانے کےلیے فنڈ مختص کرنے پر انہیں جانوروں کے حقوق کی تنظیم PETA نے ایوارڈ سے نوازا ہے۔

Odisha CM  gets PETA award for allocating funds to feed community animals
جانوروں کےلیے فنڈ مختص کرنے پر نوئن پٹنائک کو پیٹا کا ایوارڈ
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 2:21 PM IST

نوین پٹنائک حکومت نے ریاست میں پانچ میونسپل کارپوریشنز اور تمام 48 میونسپالٹیز میں آوارہ جانوروں کو کھانا کھلانے کےلیے 54 لاکھ روپئے منظور کئے ہیں جبکہ ان جانور کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے غذا نہیں مل پارہی تھی۔

جانوروں کے تئیں پٹنائک حکومت کے بہتر سلوک کی سراہنا کرتے ہوئے پیٹا انڈیا نے نوئن پٹنائک کو ’ہیرو ٹو انیمل‘ ایوارڈ سے نوازا ہے اور تنظیم کی جانب سے انہیں فریم کردہ سرٹفیکٹ اور سراہنا کا خط روانہ کیا گیا۔

پٹنائک نے پیٹا انڈیا کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہمیں ہر جاندار کےساتھ ہمدردی کامظاہرہ کرنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.