ETV Bharat / state

انڈمان نکوبار میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے

بھارتی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ منگل کی صبح انڈمان نکوبار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، جس کی شدت 5.6ماپی گئی ۔

انڈمان اور نکوبار میں ایک بار زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : May 22, 2019, 12:46 PM IST

Updated : May 22, 2019, 1:07 PM IST

زلزلے کے جھٹکے صبح تقریباً 6 بجے محسوس کیے گئے اورجس کا مرکز 10 کیلومیٹر کی گہرائی میں بتایا ہے۔
اس سے ایک دن قبل منگل دیر رات کو نکوبار میں 4.1 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
انڈمان اور نکوبارمیں زلزلے کے جھٹکے سے لوگوں میں خوف وہراس ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 22, 2019, 1:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.