ETV Bharat / state

Attack With Sword In Mumbai معمولی تکرار کے بعد دکاندار پر تلوار سے حملہ، ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Apr 15, 2023, 8:23 PM IST

ممبئی کے پایدھونی علاقے میں تلوار سے لڑائی کرنے کئی واردات سامنے آئی ہے جہاں ایک گروپ کے لوگوں نے دوسرے گروپ کے لوگوں پر تلوار سے حملہ کرنے کے فرار ہوگئے۔ پولیس نے محض 24 گھنٹے کے اندر دونوں ملزمین کو گرفتار کر لیا اور واردات میں استعمال ہونے والی تلوار بھی ضبط کی ہے

معمولی تکرارکے بعد دکانداروں پر تلوار سے حملے کی واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید

ممبئی:ریاست مہاراشٹر کے ممبئی کے پایدھونی علاقے میں تلوار سے لڑائی کرنے کئی واردات سامنے آئی ہے جہاں ایک گروپ کے لوگوں نے دوسرے گروپ کے لوگوں پر تلوار سے حملہ کرنے کے فرار ہوگئے۔ پولیس نے محض 24 گھنٹے کے اندر دونوں ملزمین کو گرفتار کر لیا اور واردات میں استعمال ہونے والی تلوار بھی ضبط کی ہے۔ اس معاملے میں پائیدوھونی پولیس نے آئی پی سی کی دفعہ 326، 324،452، 504، 506،143،144،147،148، 149، اور 427 آرمس ایکٹ کی دفعہ 4 اور 25 کے تحت مقدمہ درج کرکے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار ملزمان کے نام عامر رئیس احمد خان (25 برس) اور ونائک راجو پٹیل (20 برس) ہے دونوں ممبئی کے ماہم علاقے کے رہنے والے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ یہ واقعہ 14 اپریل کو رات 11 بجے کپڑے کی دکان سلمان کلکشن جو کہ ناخدا محلے میں ہے۔ وہاں پیش آیا پولیس اور دکانداروں کے بیچ کچھ سامان کی خریداری کو لیکر تکرار ہوئی۔ اس دوران خریدار نے تلوار نکالی اور کرنا شروع کیا پولیس نے سی سی ٹی وی کی بنیاد پر ملزم کی شناخت کی اور ملزمین کو ماہم سے گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:Jama Masjid Mumbai بھنڈی بازار کی جامع مسجد کو روشینوں سے سجایا گیا

پائدھونی پولیس تھانے کے سینئر پی آئی شریکانت پاٹل نے کہا کہ ہم نے ملزمین کو گرفتار کے لیا ہے فلحال اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ملزمین نے اس سے پہلے بھی کیا اس طرح کوئی واردات انجام دی ہیں يا اُنکا بائیک گراؤنڈ کیا ہے۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.