ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا سے اموات میں تشویش ناک اضافہ - لاشوں کی آخری رسومات

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی اموات میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ لاشوں کی آخری رسومات میں ایمبولینس کی بھی کمی ہو رہی ہے۔

اورنگ آباد میں کورونا سے اموات میں تشویش ناک اضافہ

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 3:58 PM IST

اورنگ آباد شہر میں کورونا مریضوں کی اموات میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے، اب تک دو سو سے زائد اموات ہوچکی ہیں، آج 163 کورونا مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔

اس سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے نوجوان طبقہ جدوجہد میں مصروف ہیں۔

اسپتال میں داخلے سے لیکر باڈی کی آخری رسومات میں نوجوان پیش پیش ہیں لیکن پی پی ای کٹ اور ایمبولینس کی کمی سے دشواریاں پیش آرہی ہیں۔

اورنگ آباد میں کورونا سے اموات میں تشویش ناک اضافہ
اورنگ آباد میں کورونا سے اموات میں تشویش ناک اضافہ

وہیں مسلم نمائندہ کونسل کے ایک اجلاس میں حالات حاضرہ کا جائزہ لیا گیا اور میونسپل انتظامیہ سے پی پی ای کٹ میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا، مسلم نمائندہ کونسل نے سرکاری حکام سے اپیل کی کہ وہ نوجوانوں کو اعتماد میں لیکر کام کریں، تاکہ متحدہ طور پر اس وبا کا مقابلہ کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.