ETV Bharat / state

سیمنٹ کی نئی کمپنی کا پلانٹ - مہاراشٹر

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ اّباد میں سیمنٹ کی کمپنی  ونڈر سیمنٹ کا اپنے کاروبار کو مستحکم کرنے کے لیے سرگرم ہے۔

سیمنٹ کی نئی کمپنی کا پلانٹ
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 9:34 PM IST

کمپنی کی جانب سے سنجے جوشی کو کمپنی کا ایگزیکیٹیو ڈائریکٹر بنایا گیا ہے۔

اس موقع پر سنجے جوشی پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد اچھے سیمنٹ کی پیداوار سے صارفین کا دل جیتنا ہے۔

سیمنٹ کی نئی کمپنی کا پلانٹ
جوشی کا کہنا ہے کہ ونڈر سیمنٹ کا مہاراشٹر سے گہرا تعلق ہے دھولیہ میں کمپنی کا گرانڈنگ پلانٹ ہے جس پر تقریبا پانچ کروڑ کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

کمپنی کی جانب سے سنجے جوشی کو کمپنی کا ایگزیکیٹیو ڈائریکٹر بنایا گیا ہے۔

اس موقع پر سنجے جوشی پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد اچھے سیمنٹ کی پیداوار سے صارفین کا دل جیتنا ہے۔

سیمنٹ کی نئی کمپنی کا پلانٹ
جوشی کا کہنا ہے کہ ونڈر سیمنٹ کا مہاراشٹر سے گہرا تعلق ہے دھولیہ میں کمپنی کا گرانڈنگ پلانٹ ہے جس پر تقریبا پانچ کروڑ کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔
Intro: سیمنٹ کی دنیا میں ایک معتبر نام ہے ونڈر سیمنٹ کمپنی نے اپنے کاروبار کو نئی جہت عطا کرنے کے لیے سنجے جوشی کو کمپنی کا ایگزیکیٹیو ڈائریکٹر بنایا ہے اورنگ آباد میں میڈیا سے خطاب کیا اور کہا کہ ان کا مقصد اپنے پروڈکٹ کے ذریعے صارفین کا دل جیتنا ہے اس موقع پر جوشی نے سیمنٹ کے تعلق سے عوام میں بیداری مھم چلانے اور کوالٹی پروڈکٹ کی عام صارفین تک رسائی کو یقینی بنانے کا عزم کیا.




Body:ونڈر سیمنٹ کے نئے ایگزیکٹیو ڈریکٹر سنجے جوشی نے بتایا ونڈر سیمنٹ کی اپنی ایک شناخت ہے لیکن عام صارفین تک پہنچانے کے لیے اگلے دس سال میں محنت لگن اور جستجو سے ونڈر سیمنٹ کو نئ جھت عطا کی جائیے گئ.

جوشی کا کہنا ہے کہ ونڈر سیمنٹ کا مہاراشٹر سے گہرا تعلق ہے دھولیہ میں کمپنی کا گرانڈنگ پلانٹ ہے جس پر تقریبا پانچ کروڑ کی سرمایہ کاری کی گئی ہے. قابل ذکر بات یہ ہے کہ جہاں پلانٹ ڈالا جاتا ہے اس کے لیے عملہ بھی مقامی سطح سے ہی لیا جاتا ہے اس لحاظ سے یہ کہنا غلط ہوگا کمپنی باہر کی ہے.

سنجے جوشی نے بتایا کہ ونڈر سیمنٹ کمپنی کے جتنے بھی پلانٹ ہے ان میں اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ اس سے ماحولیات کو نقصان نہ پہنچنے پائے آئے جرمنی سے اسمبل لیٹیسٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے.
بایٹ.
سنجے جوشی.
ایگزیکیٹیو ڈائریکٹر ونڈر سیمنٹ کمپنی


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.