ETV Bharat / state

Woman Molested in Llocal Train ممبئی میں لوکل ٹرین میں خاتون سے چھیڑچھاڑ، ملزم گرفتار - مہاراشٹر میں گورنمنٹ ریلوے پولیس

جی آر پی نے ممبئی میں کرلا کے قریب لوکل ٹرین میں ایک عام مسافر خاتون کو غلط ارادے سے چھونے کی کوشش کرنے والے ایک ہاکر کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو کرلا اسٹیشن سے گرفتار کیا اور متاثرہ نے اس کی تصدیق کی۔ ملزم صدیقی کو 26 ستمبر تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ Woman Molested in Mumbai Llocal Train

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 21, 2022, 4:49 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر میں گورنمنٹ ریلوے پولیس (جی آر پی) نے ممبئی میں کرلا کے قریب لوکل ٹرین میں ایک عام مسافر خاتون کو غلط ارادے سے چھونے کی کوشش کرنے والے ایک ہاکر کو گرفتار کیا ہے۔ Woman Molested in Mumbai Llocal Train

پولیس ذرائع کے مطابق جب متاثرہ خاتون (23) لوکل ٹرین سے گھر واپس لوٹ رہی تھی تو 40 سالہ ہاکر عارف صدیقی نے اسے غلط نیت سے چھوا جس سے خاتون خوفزدہ ہوگئی۔ متاثرہ نے یہ واقعہ کسی کے ساتھ شیئر نہیں کیا لیکن اس کے گھر والوں کو احساس ہوا کہ اس کے ساتھ کچھ غلط ہوا ہے۔ متاثرہ خاتون نے آخر کار اپنا دردناک واقعہ شیئر کیا اور اس کے بعد اہل خانہ نے پولیس سے رجوع کر کے شکایت درج کرائی۔

پولیس نے عارف صدیقی کو کرلا اسٹیشن سے گرفتار کیا اور متاثرہ نے اس کی تصدیق کی۔ ملزم صدیقی کو 26 ستمبر تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کانپور: پُرانے تنازعے پر اقلیتی طبقہ کے نوجوانوں پر چھیڑچھاڑ کا الزام، چار گرفتار

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.