ETV Bharat / state

مہاراشٹر:کسان اپنا غصہ سڑکوں پر کیوں اتار رہے ہیں؟ - دودھ کی قیمت میں کمی کا مطالبہ

ریاست مہاراشٹر کے مختلف اضلاع میں سوابھیمانی شیتکری سنگٹھن کی جانب سے احتجاجاً سڑکوں پر دودھ بہایا گیا۔

مہاراشٹر:کسان اپنا غصہ سڑکوں پر کیوں اتار رہے ہیں؟

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 5:16 PM IST

مہاراشٹر میں دودھ کی قیمت میں اضافے کے مطالبے کے لیے پچھلے کئی دنوں سے جاری دودھ بیوپاریوں کے احتجاج نے شدت اختیار کر لی ہے اور سڑکوں پر دودھ بہا کر حکومت کے خلاف اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔

مہاراشٹر:کسان اپنا غصہ سڑکوں پر کیوں اتار رہے ہیں؟

اس دوران کسانوں نے سینکڑوں لیٹر دودھ سڑک پر پھینک دیا۔

واضح رہے کہ ریاست میں گزشتہ کئی دنوں سے دودھ کی قیمت میں کمی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے لیکن حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم کا جواب نہ ملنے سے دودھ بیوپاری اور کسان ناراض ہو کر ٹینکر کا دودھ بہا دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.