ETV Bharat / state

مودی حکومت بےروزگاری دور کرنے میں ناکام؟ سنجےراوت

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 6:49 AM IST

Updated : Sep 18, 2020, 7:27 AM IST

ملک کو درپیش مسائل بے روزگاری، کووڈ-19 اور قومی سلامتی سب سے اہم ہے جسے سب کو مل کر حل کرنا ہے۔ ان تمام امور پر شوسینا کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان سنجے راوت نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔

what cbi did in mumbai
سی بی آئی نے ممبئی میں کیا کیا؟ سنجےراوت

شوسینا کے رہنما اور رکن پارلیمان سنجے راوت نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔

سنجے راوت نے کہا کہ مہاراشٹر ایک ایسی ریاست ہے جہاں ہر چھوٹا تنازع یامعاملہ بھی قومی سطح پر نمایاں ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کنگنا رناوت اور بی ایم سی کی کاروائی کے حوالے سے کہا کہ ’یہ معاملہ اب ختم ہوگیا ہے اور ہم اسے بھول گئے ہیں۔‘

انھوں نے کہا کہ اب ملک کو درپیش مسائل بے روزگاری کووڈ-19 اور قومی سلامتی کا معاملہ سب سے اہم ہے جسے سب کو مل کر حل کرنا ہے۔

سی بی آئی نے ممبئی میں کیا کیا ہے؟ سنجےراوت

چین کو مودی حکومت کے جواب پر ردعمل دیتے ہوئے انھوں کہا کہ ان کی پارٹی اس معاملے میں حکومت کے ساتھ ہے، انھوں نے کہا کہ قومی سلامتی کے معاملوں کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں ہوسکتا ہے۔

انھوں نے سشانت سنگھ راجپوت کیس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سی بی آئی ایک مہینے سے زیادہ کیس پر تفتیش کررہی ہے اور ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ سی بی آئی نے اس پر کیا کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں:مہاراشٹر: ایس ٹی بس کی تمام سیٹوں پر مسافروں کو بٹھانے کا اعلان

Last Updated : Sep 18, 2020, 7:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.