ملک میں پیاز کی بے تحاشہ بڑھتی قیمتوں نے پیاز کے خریداروں کو پریشان کردیا ہے۔
ممبئی کے بھیونڈی شہر کے دھامنکر ناکہ علاقے میں رہائش پذیر اشوک کپتا کے بیٹے کی شادی کی تقریب کے دوران مہمان نئی شادی شدہ جوڑے کو مبارکباد اور تحائف دے رہے تھے۔
اسی درمیان نوشہ گپتا نے جب ایک وزنی تحفہ کھول کر دیکھا تو سبھی حیران رہ گئے کیونکہ اس میں کسی نے پیاز بطور تحفہ دیا۔
مزید پڑھیں : جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب
پیاز کی مہنگائی کے اس دور میں اس سے بہترین تحفہ کیا ہوسکتا ہے۔ یہ تحفہ پورے شہر میں موضوع بحث بنا ہواہے۔