ETV Bharat / state

ہمیں 20 سال بعد انصاف ملا، لیکن سب کچھ برباد ہو گیا: ضیاء الدین صدیقی - اردو نیوز ممبئی

ریاست گجرات کے سورت شہر میں سیمی کے نام پر پھنسے 127 افراد کو سورت سیشن کورٹ نے باعزت بری کر دیا ہے۔ باعزت بری ہونے والوں میں اورنگ آباد کے ضیاء الدین صدیقی اور الیاس کچی بھی شامل ہیں۔

ziauddin siddique
ضیاء الدین صدیقی
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 9:58 AM IST

Updated : Mar 11, 2021, 10:14 AM IST

ضیاء الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ 20 سال کے بعد ہی صحیح لیکن عدالت سے انہیں انصاف ملا ہے لیکن ان 20 برسوں میں ہمارا سب کچھ برباد ہوگیا۔

دیکھیں ویڈیو

سیمی کے کارکنان کے نام پر گجرات کی سورت میں گرفتار کیے گئے 127 افراد کو 20 سال بعد سورت کی سیشن کورٹ سے باعزت بری کیا گیا ہے۔

باعزت بری ہونے والوں میں سن رسیدہ عالم دین مولانا عطاء الرحمن وجدی بھی شامل ہیں، جن کی عمر آج تقریباً 46 سال ہیں۔

ان سینکڑوں افراد میں اورنگ آباد کے ضیاء الدین صدیقی اور جالنہ کے الیاس کچی بھی شامل ہیں، جنہیں عدالت میں کلین چیٹ دی ہے یہ فیصلہ چھ مارچ کو سنایا گیا۔

مزید پڑھیں:

ترکمان گیٹ کی تاریخ اور مزار

ضیاء الدین صدیقی نے ایک پریس کانفرنس میں اس کی روداد بیان کی اور دعویٰ کیا ہے کہ وہ کل بھی بے قصور تھے اور آج بھی بے قصور ہیں اب عدالت نے بھی اس پر مہر لگا چکی ہے۔

Last Updated : Mar 11, 2021, 10:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.