ETV Bharat / state

Abu Asim Azmi On Muslim Personal Law Board: مسلم پرسنل لاء بورڈ کا ہرفیصلہ ہمیں قبول ہے،ابوعاصم اعظمی

خواتین کے مسجد داخلے کے مسئلے پر مسلم پرسنل لاء بورڈ کے فیصلے کو لیکر سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے کہا کہ مسلم پرسنل لاء بورڈ مسلمانوں کے شرعی مسائل کو حل کرنے کا واحد بورڈ ہے، جسکے ہرفیصلے ہمیں قبول ہیں۔

مسلم پرسنل لاء بورڈ کا ہرفیصلہ ہمیں قبول ہیں:ابوعاصم اعظمی

author img

By

Published : Feb 10, 2023, 4:57 PM IST

ممبئی: خواتین کے مسجد داخلے کے مسئلے پر مسلم پرسنل لاء بورڈ کے فیصلے کو لیکر سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ مسلم پرسنل لاء بورڈ مسلمانوں کے شرعی مسائل کو حل کرنے کا واحد بورڈ ہے، جسکے ہر فیصلے ہمیں قبول ہیں۔ اعظمی نے کہا بورڈ نے ہمیشہ صحیح فیصلے کیے ہیں۔ اُسکی ماضی کی کئی مثالیں ہمارے سامنے ہیں۔

مسلم پرسنل لاء بورڈ کا ہرفیصلہ ہمیں قبول ہیں:ابوعاصم اعظمی
عاصم اعظمی نے کہا کہ ملک میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ ممکن نہیں ہے، یہاں ہر مذہب ذات پات کے پیروکار آباد ہے۔ بھارت ایک سیکولر ملک ہے۔اس ملک میں ہر چھوٹے گاؤں قصبوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ ہر جگہ کے رسم و رواج مختلف ہیں۔

انو عاصم نے کہا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ شریعت کے معاملات میں مسلمانوں کا نمائندہ بورڈ ہے، وہ جو بھی فیصلہ کرے گا ہمیں قابل قبول ہو گا۔ اسلام میں مساجد میں خواتین کو داخلے کا حکم دیا گیا ہے ،یہ بھی بورڈ کا فیصلہ ہے۔ اس بورڈ میں علما و اکابرین و مفتیان کاپینل ہے۔ جو مذہبی امور پر فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں حالات خراب کرنے کی غرض سے یکساں سول کوڈ کا مطالبہ کیاجارہا ہے۔ سیول کوڈ لاگو کرنا یہ ممکن نہیں ہے۔ انہوں نےکہا کہ ہمارے اکابرین علما کرام اس سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں رکھتے ہیں ہم اس مسئلہ پر کچھ بھی کہنےسے قاصر ہیں۔

مزید پڑھیں:Abu Asim Azmi Slams Assam Government آسام میں کم عمری کی شادی پر کارروائی نہیں، ظلم کیا جا رہا: ابو عاصم اعظمی

انہوں نے کہاکہ ملک میں یکساں سول کوڈ کاشوشہ چھوڑ کر مسلمانوں کو اضطراب میں ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔لیکن اس میں مسلمانوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے،ملک میں کئی اقلیتیں بھی ہیں جو اس کی زد میں آئے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.