ETV Bharat / state

جنگی جہاز وراٹ گجرات کے لئے روانہ - کاروباری کمپنی شری رام گروپ

بھارتی بحریہ کا یہ جنگی جہاز کل دیر رات بھاو نگر پہنچے گا۔ اہم بات یہ ہے کہ آئی این ایس ورا ٹ ملک کا واحد جنگی جہاز ہے جو بھارتی اور برطانیہ کی دونوں فوج کا حصہ رہا ہے۔

جنگی جہاز ویراٹ گجرات کے لئے روانہ
جنگی جہاز ویراٹ گجرات کے لئے روانہ
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 6:57 AM IST

بھارتی بحریہ کا ریٹائرڈ جنگی جہاز آئی این ایس ورا ٹ کو ممبئی ساحل سے گجرات کے لئے روانہ کیا گیا۔

سنہ 2017 میں اس کی خدمات ختم ہونے کے بعد گجرات کے بھاؤنگر کاروباری کمپنی شری رام گروپ نے اسے تقریباً 38 کروڑ میں خریدا ہے۔

اسی لیے آج بھارت میں سب سے طویل عرصے تک سمندر میں اپنی خدمات انجام دینے والا جنگی جہاز آئی این ایس ورا ٹ اپنے آخری سفر پر روانہ ہوا۔

جنگی جہاز ویراٹ گجرات کے لئے روانہ

اس جنگی جہاز کو 30 سال تک خدمات انجام دینے کے بعد 2017 میں ریٹائر کیا گیا تھا۔ جمعہ کے روز یہ ممبئی سے گجرات کے بھاو نگر روانہ کیا گیا۔

بھارتی بحریہ کا یہ جنگی جہاز کل دیر رات بھاو نگر پہنچے گا۔ اہم بات یہ ہے کہ آئی این ایس ورا ٹ ملک کا واحد جنگی جہاز ہے جو بھارتی اور برطانیہ کی دونوں فوج کا حصہ رہا ہے۔

ویرا ٹ کو خریدنے والے شری رام گروپ کے چیئرمین مکیش پٹیل نے کہا کہ جنگی جہاز میں اعلیٰ کوالٹی کا اسٹیل استعمال کیا گیا تھا۔ یہ بلٹ پروف دھاتوں کی آمیزش سے بنا ہے اور اس میں لوہا بالکل بھی نہیں ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیںِ: ناندیڑ میں سیلاب کا خطرہ

اسی لیے کئی بائک کمپنیاں اس کی خریدنے والی کمپنی سے اس کے بارے میں بات چیت کر رہی ہیں۔

سنہ 2017 میں فڈنویس حکومت نے اسے سمندر میں تیرتا ہوا میوزیم بنانے کی بات کہی جا رہی تھی لیکن بعد میں اس پر عمل نہیں کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.