ETV Bharat / state

خواجہ معین الدین چشتی کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت - حضرت خواجہ غریب نواز

حضرت خواجہ غریب نواز کے عرس کے موقع پر مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں عقیدتمندوں نے ایک جلوس نکالا گیا۔

author img

By

Published : Mar 14, 2019, 6:26 PM IST

Updated : Mar 14, 2019, 7:05 PM IST

درگاہ حضرت نظام الدین سے نکالا گیا یہ جلوس شہر کے مختلف راستوں سے ہوتا ہوا نظام الدین چوک پراختتام پذیر ہوا۔

جلوس

جلوس میں شامل ذمہ داروں نے کہا کہ سلطان الہند خواجہ غریب نواز نے بھارت میں امن کے پیغام کو عام کیا اور خدمت خلق کو اپنا مشن بنایا۔ان کے پیغام کو آج کے دور میں عام کرنے کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

اس جلوس میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی دیکھیے ویڈیو۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 14, 2019, 7:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.