ETV Bharat / state

گوا میں یک روزہ اردو کانفرنس - panaji

ریاست گوا کے دارالحکومت پنجی میں یک روزہ اردو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے تاکہ خواتین کو اردو کے تعلق سے درپیش چیلنجوں پر قابو پانے اور اس کی ترقی میں خواتین کی شراکت میں اضافہ کرنے کی ترغیب دی جاسکے۔

اردو سیمینار
اردو سیمینار
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 7:14 PM IST

اردو کانفرنس میں ملک بھر سے 12 ماہر خواتین نے 'اردو کی ترقی میں خواتین کی شراکت داری' پر مقالا پیش کیا۔

اس کانفرنس کا اہتمام حسنین ایجوکیشن فیلوشپ سوسائٹی نے پنجی میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے اشتراک سے کیا.

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کرتے ہوئے سوسائٹی کی صدر ڈاکٹر آفرین شیخ نے کہا کہ 'گوا کے نوجوان آج اردو زبان سیکھ رہے ہیں اس کی بنیادی طور پر دو وجوہات ہیں، ایک چوتھی تک اردو کی تعلیم اور دوسری سرکاری ملازمت ملنے کا امکان۔

ایسی صورتحال میں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا جاتا ہے تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ اردو کے تعلق سے مزید دلچسپی لوگوں میں پیدا ہو سکے۔

اردو سیمینار، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ خواتین کے لیے اردو سیکھنا بھی کافی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اگر ایک عورت سیکھتی ہے تو سارا کنبہ سیکھ لے گا جس سے آنے والی نسل کو اردو سیکھنا آسان ہوجائے گا۔

اس کانفرنس میں ملک بھر سے 12 ماہرین مقالہ خواتین نے اپنے مقالے پیش کئے۔

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (نئی دہلی) کے ڈائریکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ 'گوا میں اردو کی ترقی کے ساتھ ساتھ اسے سیکھنے کے خواہش مندوں کو موقع فراہم کرنے کے لیے اس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جو اردو سیکنے والوں کے لیے کار آمد ثابت ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ 'گوا میں اردو کا بہت احترام کیا جاتا ہے، ایسا نہیں ہے کہ کوئی اسے سیکھنا نہیں چاہتا ہے، لوگ اردو سیکھنا چاہتے ہیں لیکن صحیح رہنمائی نا ہونے کی وجہ سے وہ سیکھ نہیں پاتے۔

شیخ عقیل نے کہا کہ 'گوا حکومت کو سرکاری اسکولوں میں اردو کو متبادل زبان کے طور پر رکھنا چاہیے کیونکہ اردو ملک کی گنگا جمنی تہذیب کا چہرہ ہے۔

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا اس کے لیے حکومت کی جانب سے مدد ملتی ہے تو انہوں نے کہا کہ 'وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کی پہلی معیاد میں 316 کروڑ روپے دیئے تھے۔

شیخ عقیل نے مزید کہا کہ 'وزیراعظم منموہن سنگھ حکومت کی دوسری معیاد میں 146 کروڑ دیئے گئے تھے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ موجودہ حکومت اردو کی ترقی کے لیے کتنی کوشش کر رہی ہے۔

Intro:पणजी : उर्दू समोरील आव्हाने दूर करणे आणि त्याच्या विकासासाठी महिलांचा सहभाग वाढविण्यासाठी महिलांना प्रोत्साहित करण्यासाठी गोव्याची राजधानी पणजीत आज एक दिवसीय उर्दू परिषदेचे आयोजन करण्यात आले आहे. यामध्ये देशभरातील 12 तज्ञ महिलांनी ' उर्दूच्या विकासात महिलांचा सहभाग ' ( उर्दू अदब की तरक्की में ख्वातीन का हिस्सा) यावरर मकाला (पेपर) वाचन केले.

Body:चिंबल-पणजीतील हुसेन एज्युकेशन फेलोशिप सोसायटीने नँशनल कौन्सिल फॉर प्रमोशन उर्दू लँग्वेजच्या सहकार्याने या परिषदेचे आयोजन केले आहे. याविषयी बोलताना सोसायटी अध्यक्ष डॉ. आफ्रीन शेख म्हणाल्या, आजकाल गोव्यात युवकांचे उर्दू भाषा शिकण्याचे प्रमाण कमी होत आहे. त्याला प्रामुख्याने दोन कारणे आहेत. एक म्हणजे चौथी पर्यंत उर्दू शिक्षणाची सोय आहे आणि सरकारी नोकरी मिळण्यासाठी शक्यता नाही. अशा स्थितीत उर्दूची प्रगती व्हावी, शिकणाऱ्यांना संधी मिळावी यासाठी अशा परिषदेचे आयोजन केले जाते. यामध्ये महिलांना सामावून घेण्यात आहे आहे कारण, एक महिला शिकली तर संपूर्ण कुटुंब शिकेल. ज्यामुळे पुढील पिढ्यांना उर्दू शिक्षण घेणे सोपे होईल. या परिषदेत देशभरातील 12 तज्ञ महिला विविध काळात उर्दूच्या विकासासाठी महिलांना दिलेले योगदान यावर आधारित आणि संशोधीत ' मकाला '(पेपर) वाचन करणार आहेत. गोव्यामधील रुक्साना शहा आणि डॉ. फौजिया रबाब पेपर वाचन करणार आहेत.
गोव्यात उर्दू भाषेला खूप आदर आहे. कोणी शिकू इच्छित नाही असे नाही तर प्रत्यक्ष व्यवहारात तिचा उपयोग होताना दिसत नसल्याने युवकांचा याकडील ओढा कमी झाला आहे, अषे सांगून डॉ. शेख म्हणाल्या, यासाठी अन्य गोवा सरकारने सरकारी शाळांमध्ये कोकणी, मराठीच्या बरोबरीने पर्यायी भाषा म्हणून उर्दूला स्थान द्यावे.
तर नँशनल कौन्सिल फॉर प्रमोशन ऑफ उर्दू लँग्वेज नवी दिल्लीचे संचालक डॉ. शेख अकील अहमद म्हणाले, गोव्यात उर्दूचा विकास करण्याबरोबरच इच्छुकांना शिकण्याची संधी देण्यासाठी परिषदेचे आयोजन करण्यात आले आहे. ज्यामुळे लोकांमध्ये ती शिकण्याची जिज्ञासा वाढेल. कारण उर्दू ही उज्वल अशा भारतीय गंगा-जमुनी परंपरेचा चेहरा आहे. जर महिलांमध्ये यासाठी जिज्ञासा निर्माण झाली तर मुलांमध्ये याबद्दल जिज्ञासा वाढीस लागण्यास वेळ लागणार नाही. यासाठी आम्ही देशभरात उर्दू शिक्षण केंद्र सुरू करत आहोत. जेथे संगणक ज्ञान ही दिले जाते. तसेच विदेशात कार्यक्रम करत असतो. लकवरच ताश्कंद विद्यापीठाशी सामंजस्य करार करण्यात येईल, ज्यामुळे तेथेही कार्यक्रम होतीर..तसेच उर्दू विकासासाठी बिगर सरकारी संस्थांना अशा प्रकारच्या परिषदा आयोजन, पुस्तक प्रकाशन यासाठी निधी देतो. तसेच कौन्सिलच्यावतीने पुस्तके प्रकाशित करत असतो.
यासाठी सरकारी पाठिंबा मिळतो काय?, असे विचारले असता डॉ. अहमद म्हणाले, पंतप्रधान नरेंद्र मोदी यांच्या मागील कार्यकाळात 316 कोटींचा निधी देण्यात आला होता. तर मनमोहन सिंग पंतप्रधान असताना दुसऱ्या कार्यकाळात 146 कोटी देण्यात आले होते. यावर विद्यमान सरकार उर्दू विकासासाठी किती जाणीवपूर्वक प्रयत्न करत आहे, हे स्पष्ट होते. कारण उर्दू ही भारतीय कन्या असल्याने तिचा विकास करणे हे सरकार आपले कर्तव्य मानत आहे.
....
बाईट : कोट घातलेले डॉ. अहमद
तर दुसऱ्या डॉ. आफ्रीन शेख

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.