ETV Bharat / state

شاعر بشر نواز کی برسی پر اردو اکادمی نے منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کی

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر کے معروف شاعر بشر نواز کی ساتویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی گئی۔ اردو اکادمی نے بشر نواز کا خصوصی مجلہ شائع کیا۔ جس میں 20 سے زائد مضامین شامل کئے گئے ہیں۔

urdu academy pays tribute to famous poet bashar nawaz on his death anniversary
شاعر بشر نواز کی برسی پر اردو اکادمی نے منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کی
author img

By

Published : Jul 9, 2021, 11:04 PM IST

کورونا کی وجہ سے اورنگ آباد شہر میں بشر نواز کی یاد میں کوئی تقریب نہیں ہوئی۔ کورونا وبا کے سبب معروف شاعر و نغمہ نگار بشر نواز کی ساتویں برسی بڑی خاموشی سے گز ر گئی۔

دیکھیں ویڈیو

نو جولائی 2015 کو بشر نواز نے داعی اجل کو لبیک کہا تھا۔

ان کی برسی کے موقع پر اورنگ آباد شہر میں نا کوئی ادبی تقریب ہوئی اور نا ہی کوئی کلاسیکل پروگرام، تاہم مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہیتہ اکادمی نے بشر نواز کو اپنے منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

bashar nawaz
شاعر بشر نواز

مزید پڑھیں: Prof Abul Kalam Qasmi Death: اردو کا ایک اور چراغ بجھ گیا

اردو اکادمی نے اپنے ماہانہ مجلے امکان کا خصوصی شمارہ بشر نواز کے نام کیا ہے۔ اس رسالے میں 20 سے زائد مضامین کی مدد سے بشر نواز کے کلام پر رووشنی ڈالی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.