ETV Bharat / state

ادھو ٹھاکرے 7 مارچ کو ایودھیا کا دورہ کریں گے - دریائے سریو کے کنارے 'آرتی' کریں گے

شیوسینا کے سینیئر رہنما سنجے راوت نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے اقتدار کے 100 دن مکمل ہونے پر 7 مارچ کو ایودھیا جائیں گے۔

ادھو ٹھاکرے 7 مارچ کو ایودھیا کا دورہ کریں گے

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 11:08 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 11:02 AM IST

مہاراشٹر کے وزیر اعلی بننے کے بعد ادھو کا یہ ایودھیا کا پہلا دورہ ہوگا۔

شیو سینا کے رہنما سنجے راوت نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اقتدار میں 100 دن پورے ہونے کے موقع پر 7 مارچ کو ایودھیا جائیں گے۔

ادھو ٹھاکرے 7 مارچ کو ایودھیا کا دورہ کریں گے
ادھو ٹھاکرے 7 مارچ کو ایودھیا کا دورہ کریں گے

سنجے راوت نے ٹوئٹ میں کہا کہ ایودھیا میں جلوس 7 مارچ 2020

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سینا کے رکن پارلیمان نے کہا کہ مہاراشٹر وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) حکومت کے سربراہ ادھو ٹھاکرے ایودھیا رام للا میں پوجا کریں گے اور دریائے سریو کے کنارے 'آرتی' کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ 'وزیر اعلی اقتدار میں 100 دن کی تکمیل کے موقع پر ایودھیا کا دورہ کریں گے۔ ملک بھر سے ہزاروں شیوسینک وہاں موجود ہوں گے'۔

بی جے پی کی تنقید کے بارے میں جب پوچھا گیا کہ ادھو ٹھاکرے کانگریس رہنما راہول گاندھی کو ساتھ لے کر ایودھیا جائیں ، تو راؤت نے کہا کہ کانگریس اور این سی پی کی قیادت نے رام مندر معاملے پر عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'بی جے پی کے کہنے پر ہم توجہ نہیں دیتے ہیں'

ریاستی وزیر اعلی بننے کے بعد ٹھاکرے کا ایودھیا کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ انہوں نے 28 نومبر 2019 کو وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیا تھا۔

Intro:Body:

urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 11:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.