ETV Bharat / state

ادھو ٹھاکرے کی بیمہ کمپنیوں کو دھمکی

مہاراشٹر کے معروف شہر اورنگ آباد کے گنگاپور تعلقے میں شیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکر نے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ریاست کے مقروض کسانوں کو وقت پر ان کی بیمہ رقم ادا نہیں کی گئی تو بیمہ کمپنیوں کو بند کر دیا جائے گا۔

author img

By

Published : Jun 23, 2019, 3:01 AM IST

ادھو ٹھاکرے کی بیمہ کمپنیوں کو دھمکی

ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ریاست کے لاکھوں کسانوں نےفصل بیمہ پالیسی لے رکھیں ہیں لیکن انہیں ابھی تک کمپنیوں کی طرف سے مدد نہیں ملی ہے یہ سراسر زیادتی ہے ٹھاکرے کسانوں کی حالت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیوسینا اب کسانوں کی مدد کے لیے میدان میں اترے گی۔

اورنگ آباد کے گنگاپور تعلقے میں واقعے لا سور اسٹیشن میں کسانوں کے لیے فصل بیمہ امداد سینٹر شروع کیا گیا اس فصل بیمہ امداد سینٹر کا افتتاح شیوسینا سربراہ ادھو اٹھا کرے کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

اس موقع پر اورنگ آباد کے رابطہ وزیر ایکناتھ شیندے شیوسینا رہنما چندر کانت کھیرے اور ونود گھوسالکر موجود تھے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ بیمہ کمپنیاں کسانوں کی فصل کا بیمہ تو کرتی ہیں لیکن غریب کسانوں تک بیمہ پالیسی کی رقم نہیں پہنچ رہی ہے جس کی وجہ سے کسان حکومت سے ناراض ہوتے ہیں۔

ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعلیٰ اور ان کی دوستی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان متاثرہ کسانوں کو ساتھ لیکر وزیر اعلی سے شکایت کریں گے ٹھاکرے نے اس موقع پر عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر اٹھائے کا عزم ظاہر کیا اس موقع پر ریاست کا اولین بیمہ امداد سینٹر اورنگ آباد میں قائم کیے جانے پر ٹھاکرے نے مسرت کا اظہار کیا۔

ادھو ٹھاکرے کی بیمہ کمپنیوں کو دھمکی

ادھو ٹھاکرے نے اپنے مخالفین اور نکتہ چینی کرنے والوں کا نام لیے بغیر کہا کہ بارش کےموسم میں دورہ کرنے پر تنقید کرنے والوں کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ مراٹھواڑہ میں ابھی بھی بارش نہیں ہوئی ہے اور گھر میں بیٹھے رہنے کے بجائے علاقوں کی صورت حال کا جائزہ لینا ضروری ہے اس لیے وہ دورے پر نکلے ہیں۔

ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ فصل بیمہ میں کئی بدعنوانیاں ہوئی ہیں جو اب منظر عام پر آرہے ہیں کئی بیمہ کمپنیاں کسانوں کی محنت کی کمائی کو لیے کر فرار ہوچکی ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سنتوں کی سرزمین ہے لیکن سیدھی زبان سمجھ میں نہیں آئی تو انھیں شیوسینا اسٹائل میں سبق سکھایا جائےگا۔

مہاراشٹر کے کسانوں کے ساتھ دھوکہ دہی کا سلسلہ جاری رہا تو ممبئی سمیت تمام بیمہ دفتروں کو بند کر دیا جائے گا ٹھاکرے نے پروگرام میں موجود کسانوں کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ انتخابات آتے جاتے رہے گے لیکن ہمارے تعلقات بہتر رہنا چاہیے شیوسینا سربراہ کے اس اشارے کو اسمبلی انتخابات کی تیاری کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.