ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن کی تاریخ میں توسیع - maharashtra cm

ملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر 21 دنوں کے لیے نافذ کیے گئے لا ک ڈاؤن کے بعد اب ملک کی تین ریاستوں میں مزید 15 دنوں کے لاک ڈاؤن کی تاریخ میں توسیع کرکے 30 اپریل 2020تک کردیا گیا ہے۔

مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے
مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 6:02 PM IST

اڈیشہ اور پنجاب کے بعد اب مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے آج اعلان کیا ہے کہ ریاست میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کی جاتی ہے اور یہ لاک ڈاؤن 30 اپریل تک نافذ رہے گا۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر حالات کنٹرول میں نہیں رہا تو اسے آگے بھی توسیع کیا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ نوین پٹنائک اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے اپنی اپنی ریاستوں میں لاک ڈاؤن کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 30 اپریل تک کرچکے ہیں۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض مہاراشٹر میں ہی ملے ہیں، یہاں اس مہلک وبا کے کل 1574 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 110 افراد کی اس بیماری کے سبب موت واقع ہوئی ہے اور 188 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.