ETV Bharat / state

ادھو ٹھاکرے کا ایودھیا دورہ منسوخ - Maha SS news

نو نومبر کو ایک پریس کانفرنس میں ایودھیا رام جنم بھومی بابری مسجد تنازعہ کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی ستائش کرتے ہوئے ادھو نے کہا تھا کہ وہ 24 نومبر کو ایودھیا جائیں گے۔

ادھو ٹھاکرے کا ایودھیا دورہ منسوخ
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 1:00 PM IST

اطلاعات کے مطابق شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایودھیا کا اپنا طے شدہ دورہ منسوخ کردیا ہے۔

ایودھیا میں سکیورٹی خدشات کے سبب شیوسینا کے سربراہ کو سکیورٹی ایجنسی نے انہیں اس جگہ کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔

مہاراشٹر میں حکومت سازی میں تاخیر بھی ان کا دورہ منسوخ کرنے کی ایک وجہ ہے۔

نو نومبر کو ایک پریس کانفرنس میں ایودھیا رام جنم بھومی بابری مسجد تنازعہ کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی ستائش کرتے ہوئے ادھو نے کہا تھا کہ وہ 24 نومبر کو ایودھیا جائیں گے۔

9 نومبر کو سپریم کورٹ نے مرکز کو ہدایت کی کہ وہ پانچ ایکڑ زمین سنی وقف بورڈ کو دے اور ساتھ ہی ٹرسٹ تشکیل دے کر مندر کی تعمیر کے لیے ضروری انتظامات کرے۔

اس سال 16 جون کو ادھو اور ان کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے نے عارضی رام للا کے مقام پر پوجا کی تھی۔

جب کہ اس قبل 25 نومبر کو ادھو ٹھاکرے ایودھیا گئے تھے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.