ETV Bharat / state

Sangli Death Case: ایک ہی گھر کے نو لوگوں کی موت خودکشی نہیں بلکہ قتل، دو افراد گرفتار - انہیں زہر دیا گیا

گذشتہ دنوں سانگلی میں ایک ہی خاندان کے نو افراد کی خود کشی کی خبر سامنے آئی تھی، اس معاملے میں اب نیا موڑ آگیا ہے۔ پولیس نے اسے قتل معاملہ بتاتے ہوئے زیر دینے کے الزام میں دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ Sangli Death Case

two people arrested in connection with the death of 9 people in Sangli
زہر دے کر ایک ہی خاندان کے نو افراد کا قتل، دو افراد گرفتار
author img

By

Published : Jun 27, 2022, 9:18 PM IST

Updated : Jun 27, 2022, 10:00 PM IST

سانگلی: مہاراشٹر کے ضلع سانگلی میں گزشتہ 20 جون کو ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا تھا، جس میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی زہر کھانے سے موت ہوگئی تھی۔ وہیں اس معاملے میں سانگلی کے ایس پی نے بتایا کہ 'تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ ان 2 افراد نے کھانے میں کوئی زہریلا مواد ملایا تھا جس کی وجہ سے ایک ہی گھر کے 9 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔ یہ خودکشی کا معاملہ نہیں بلکہ قتل کیس ہے'۔ Sangli Death Case

  • Maharashtra | 2 people arrested in connection with the death of 9 people (members of the same family) in Mhaisal village on June 20. During probe, it was found that these 2 people had mixed some toxic substances in the food. So it's not a case of suicide but of murder: SP Sangli pic.twitter.com/XGo8BTqDo4

    — ANI (@ANI) June 27, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

تفصیلات کے مطابق میرج تعلقہ کے مہیسال گاؤں کے نارواڑ روڈ، امبیکا نگر چونڈجے مالا اور ہوٹل راجدھانی کارنر پر واقع مکان میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی لاشیں ملی تھیں۔ جانوروں کے ڈاکٹر مانک یلپا ونمورے، ان کے بھائی پوپٹ یلپا ونمورے، ان کی ماں، بیوی اور بچوں سبھی کی زہر سے موت ہوئی تھی۔

Last Updated : Jun 27, 2022, 10:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.