ETV Bharat / state

بھیونڈی: ایک منزلہ عمارت منہدم

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں تقریباً 40 سال پرانی 12 کمروں والی ایک منزلہ عمارت کے منہدم ہونے سے پورے علاقے میں زبردست افرا تفری پھیل گئی مگر غنیمت یہ رہی کہ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دیگر مکانات کو میونسپل انتظامیہ نے خالی کروا لیا ہے۔

بھیونڈی: ایک منزلہ عمارت کے دو مکان منہدم
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 7:34 PM IST

ذرائع کے مطابق بھیونڈی شہر کے قلب میں واقع نظام پورہ میں 220/1 سکینہ نامی عمارت کے دو مکان اچانک منہدم ہوگئے اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں تاہم گھریلو سازو سامان برباد ہوگئے ہیں۔

حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی علاقے میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا، مقامی لوگوں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے مکان میں پھنسے لوگوں کو باہر نکالنے کی کوشش کی۔

بھیونڈی: ایک منزلہ عمارت کے دو مکان منہدم

بعد ازاں کارپوریشن کے ایمرجنسی محکمہ کی ٹیم اور بربھاگ سمتی کے افسران اور اہلکار بھی جائے حادثہ پر پہنچے اور سبھی مکانوں کو خالی کروایا۔

واضح ہوکہ بھیونڈی میں 756 سے زیادہ مخدوش عمارتیں ہین اور اس سے قبل بھی اسی طرح کے حادثہ میں ایک معصوم لڑکی ہلاک ہوچکی ہے.

سنہ 2013 سے رواں برس تک تقریباً 29 افراد ہلاک اور 50 سے زائد افراد شدید طور پر زخمی ہوچکے ہیں تاہم اسکے بعد بھی مخدوش عمارتوں میں شہری جان ہتھیلی پر رکھ کر رہنے پر مجبور ہیں۔

Intro:بھیونڈی ایک منزلہ عمارت کے دو مکان منہدم

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں تقریباً 40 سال پرانی 12 روم والی ایک منزلہ عمارت کے منہدم ہونے سے پورے علاقے میں زبردست افرا تفری پھیل گئی مگر غنیمت یہ رہی کہ پیش آئے اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے. دیگر مکانات کو میونسپل انتظامیہ نے خالی کروا لیا ہے.
ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے بھیونڈی شہر کے قلب میں واقع نظام پورہ میں 220/1 سکینہ نامی عمارت کے دو مکان اچانک منہدم ہوگئے اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں مگر گھریلو سازو سامان برباد ہوگیا ہے. اس حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی علاقے میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا مقامی افراد دیگر مکان سے لوگوں کو راحت رسانی کر باہر نکالا کارپوریشن کے ایمرجنسی محکمہ کی ٹیم اور بربھاگ سمتی پانچ کے افسران اور اہلکار بھی جائے حادثہ پر پہنچے اور سبھی مکانوں کو خالی کرا لیا ہے.

واضح ہوکہ بھیونڈی میں 756 سے زیادہ مخدوش عمارتیں ہے. اور اس سے قبل بھی اسی طرح کے پیش آئے حادثہ میں ایک معصوم لڑکی ہلاک ہوچکی ہے. بھیونڈی اور مضافات میں عمارتوں کے منہدم ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے. سنہ 2013 سے رواں برس تک تقریباً 29 افراد ہلاک اور 50 زائد شدید طور سے زخمی ہوچکے ہیں. مگر اسکے بعد بھی مخدوش عمارتوں میں شہری جان ہتھیلی پر رکھ کر رہنے پر مجبور ہیں.
Body: بھیونڈی ایک منزلہ عمارت کے دو مکان منہدمConclusion: بھیونڈی ایک منزلہ عمارت کے دو مکان منہدم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.