ETV Bharat / state

کچرا ڈالنے آئے ڈمپر کو آگ کے حوالے کیا

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 10:11 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کارپوریشن کی حدود کے رام نگر واقع ڈمپنگ گراؤنڈ کے قریب گزشتہ شب ایک بے قابو ڈمپر سے ہوئی دو افراد کی ہلاکت کو لے کر بدھ کو مقامی افراد نے ڈمپنگ گراؤنڈ میں کچرا ڈالنے کے لئے آنے والے ایک ڈمپر میں آگ لگا دیا۔

کچرا ڈالنے آئے ڈمپر آگ کے حوالے
کچرا ڈالنے آئے ڈمپر آگ کے حوالے

ڈمپر میں آگ لگانے کے بعد ناراض لوگوں نے رام نگر چاوندرا روڈ پر زبردست احتجاج کرتے ہوئے ڈمپنگ گراؤنڈ میں کچرا ڈالنے کی شدید مخالفت کی۔ شہریوں نے ڈمپر جلانے کے بعد میونسپل انتظامیہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ رام نگر واقع ڈمپنگ گراؤنڈ میں اب کسی بھی گاڑی کوکچرا ڈالنے نہیں دیا جائے گا۔

کچرا ڈالنے آئے ڈمپر آگ کے حوالے

واضح ہوکہ بھیونڈی کارپوریشن کے مختلف علاقوں سے کچرا اٹھاکر شہر کے رام نگر واقع ڈمپنگ گراؤنڈ میں منگل کو کچرا ڈالنے گئے ایک بے قابو ڈمپرنے ہوٹل کے سامنے چائے پی رہے آٹھ افراد کوکچل دیا تھا۔ اس حادثہ میں دو افراد کی ل جائے حادثہ پر ہی موت ہو گئی تھی اور شدید زخمی چھ افراد کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

وہی مقامی شہریوں کی جانب سے ڈمپر جلائے جانے سے ڈمپنگ گراؤنڈ میں کچرا ڈالنے کی مخالفت کرنے کے خوف کی وجہ سے کوئی بھی گاڑی ڈمپنگ گراؤنڈ میں کچراڈالنے کے لئے نہیں گئی۔جس کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں کچر پڑا رہا۔

ڈمپنگ گراؤنڈ میں کچرا ڈالنے کے لئے گئے ڈمپر کو جلانے کی اطلاع ملتے ہی شانتی نگر پولیس اسٹیشن کی سینئر پولیس انسپکٹر ممتا ڈسوزا اور بھیونڈی تعلقہ پولیس اسٹیشن کے سینئر پولیس انسپکٹر سنجے ہزار جائے وقوعہ پر پہنچ کر ناراض لوگوں کو سمجھا بجھا کر واپس کیا۔

Intro:بھیونڈی کارپوریشن کے ڈمپر کو مقامی افراد نے آگ کے حوالے کیا.

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کارپوریشن کی حدود کے رام نگر واقع ڈمپنگ گراؤنڈ کے قریب گزشتہ سب ایک بے قابو ڈمپر سے ہوئی دو افراد کی ہلاکت کو لیکر بدھ کو مقامی افراد نے ڈمپنگ گراؤنڈ میں کچرا ڈالنے کے لئے آنے والے ایک ڈمپر میں آگ لگادیا کارپوریشن کی جانب سے رام نگر میں گارڈن کے لئے مختص آراضی پر کچرا ڈالنے کی شدید مخالفت کی ہے۔ جس کے لئے شہریوں نے چاوندرا رام نگر روڈ پر زبردست احتجاج کیا.
واضح ہوکہ بھیونڈی کارپوریشن کے مختلف علاقوں سے کچرا اُٹھاکر شہر کے رام نگر واقع ڈمپنگ گراؤنڈ میں منگل کو کچراڈالنے گئے ایک بے قابو ڈمپرنے ہوٹل کے سامنے چائے پی رہے آٹھ افراد کوکچل دیا تھا۔ اس حادثہ میں دو افراد کی ل جائے حادثہ پر ہی موت ہو گئی تھی اور شدید زخمی 6 افراد کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ل
کچراڈالنے آئے ڈمپر کو جلایا
ڈمپنگ گراؤنڈ کے پاس بے قابو ڈمپر سے ہوئی حادثے کے بعد ناراض لوگوں نے بدھ کو رام نگر ڈمپنگ گراؤنڈ میں کچرے ڈالنے آئے ایک ڈمپر کو کو آگ لگا دیا۔ ڈمپر میں آگ لگانے کے بعد ناراض لوگوں نے رام نگر چاوندرا روڈ پر زبردست احتجاج کرتے ہوئے ڈمپنگ گراؤنڈ میں کچرا ڈالنے کی شدید مخالفت کی۔ شہریوں نے ڈمپر جلانے کے بعد میونسپل انتظامیہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ رام نگر واقع ڈمپنگ گراؤنڈ میں اب کسی بھی گاڑی کوکچرا ڈالنے نہیں دیا جائے گا۔
مقامی شہریوں کی جانب سے ڈمپر جلائے جانے سے ڈمپنگ گراؤنڈ میں کچرا ڈالنے کی مخالفت کرنے کے خوف کی وجہ سے کوئی بھی گاڑی ڈمپنگ گراؤنڈ میں کچراڈالنے کے لئے نہیں گئی۔جس کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں کچرپڑارہا۔ ڈمپنگ گراؤنڈ میں کچرا ڈالنے کے لئے گئے ڈمپر کو جلانے کی اطلاع ملتے ہی شانتی نگر پولیس اسٹیشن کی سینئر پولیس انسپکٹر ممتا ڈسوزا اور بھیونڈی تعلقہ پولیس اسٹیشن کے سینئر پولیس انسپکٹر سنجے ہزار جائے وقوعہ پر پہنچ کر ناراض لوگوں کو سمجھا بجھا کر واپس کیا۔لیکن خوف کے سبب دن بھر کوئی بھی ڈمپر وہاں نہیں گی

بھیونڈی سے دانش اعظمی کی رپورٹ
Body:بھیونڈی کارپوریشن کے ڈمپر کو مقامی افراد نے آگ کے حوالے کیا. Conclusion:بھیونڈی کارپوریشن کے ڈمپر کو مقامی افراد نے آگ کے حوالے کیا.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.