ETV Bharat / state

ٹی وی اداکار سمیر شرما نے خود کشی کر لی - چوکیدار نے اداکارہ

دل کیا چاہتا ہے، کہانی گھر گھر کی، یہ رشتے ہیں پیار کے جیسے مشہور ٹی وی سیریئلز میں سمیر شرما نے کام کیا تھا۔

ٹی وی اداکارہ سمیر شرما نے خود کشی کر لی

author img

By

Published : Aug 6, 2020, 2:01 PM IST

ٹی وی اداکار سمیر شرما بدھ کی شب ممبئی میں اپنے گھر کے کچن کی چھت سے لٹکے ہوئے پائے گئے۔ 44 سالہ اداکار نے مبینہ طور پر ملاڈ ویسٹ کی نیہا سی ایچ ایس عمارت میں واقع اپنے فلیٹ میں خودکشی کر لی۔

اطلاعات کے مطابق مذکورہ عمارت کے چوکیدار نے اداکار کی لاش کو چھت سے لٹکے ہوئے دیکھا جب وہ رات کے وقت ٹہل رہے تھے۔

چوکیدار نے بلڈنگ سپروائزر کو اطلاع دی جس نے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی۔ اپارٹمنٹ میں پولیس کو کوئی سوسائڈ نوٹ نہیں ملا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.