ETV Bharat / state

ممبئی: چلتی ٹرک میں زبردست آتشزدگی - Mumbai

ممبئی کے جوگیشوری۔وکھرولی لنک روڈ کے رامباغ فلائی اوور سے پیر کی شب گزررہے ایک لوڈ ٹرک میں اچانک آگ لگ گئی۔

IMAGE
IMAGE
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 12:52 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق یہ ٹیمپو الیکٹرانک سامان لوڈ کرنے کے بعد اسلفہ نارائن نگر سے ناسک کے راستے روانہ ہوا تھا۔

ٹرک جیسے ہی رامباغ فلائی اوور پر پہنچا تب گاڑی سے دھواں نکلنے لگا اور ڈرائیور نے اپنی سوجھ بوجھ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑی کو ایک کنارے کھڑا کردیا۔

چلتی ٹرک میں لگی آگ

دیکھتے ہی دیکھتے پورا ٹرک آگ کی زد میں آگیا اور یہ ٹرک سامان سمیت جل کر خاکستر ہوگیا۔ فی الحال اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پرپہنچ گئیں اور تقریباً ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.