ETV Bharat / state

بکریوں سے بھرا ٹرک پلٹا، 40 بکریاں ہلاک - اورنگ آباد میں بکریوں سے بھرا ٹرک پلٹا

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ناسک شاہراہ پر بکروں سے بھرا ٹرک پلٹ جانے سے 40 سے زیادہ بکریاں موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں اور 25 سے زیادہ بکریاں شدید طور پر زخمی ہوگئیں۔ دراصل یہ حادثہ ویجاپور کے قریب پیش آیا۔

بکریوں سے بھرا ٹرک پلٹا، 40 بکریاں ہلاک
بکریوں سے بھرا ٹرک پلٹا، 40 بکریاں ہلاک
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 3:01 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:27 PM IST

اطلاع کے مطابق 'ٹرک ڈرائیور نے اپنا کنٹرول کھو دیا اور بکروں سے بھرا ٹرک سڑک سے نیچے اُتر گیا۔ جس کی وجہ سے بکروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا جس میں بہت سی بکریوں کی موقع واردات پر ہی جان چلی گئی۔ وہیں بہت سی بکریاں شدید طور پر زخمی ہو گئی۔

بکریوں سے بھرا ٹرک پلٹا، 40 بکریاں ہلاک

ٹرک کے پلٹ جانے سے بہت ساری بکری اپنی جان بچانے کے لئے یہاں سے وہاں بھاگنے لگی۔

بکریوں سے بھرا ٹرک پلٹا، 40 بکریاں ہلاک
بکریوں سے بھرا ٹرک پلٹا، 40 بکریاں ہلاک

مقامی لوگوں نے پولیس کو حادثے کی اطلاع دی۔ پولیس موقع پر پہنچ چکی ہے اور حادثے کی جانچ کر رہی ہے۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ناسک راستے پر بکروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا جس میں 40 سے زیادہ بکریاں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں اور 25 سے زیادہ بکریاں شدید زخمی ہوگئیں۔ آپ کو بتادیں کہ یہ حادثہ ویجاپور کے قریب پیش آیا جہاں ٹرک ڈرائیور اپنا کنٹرول کھو بیٹھا اور بکروں سے بھرا ٹرک راستے سے نیچے اُتر گیا ، جس کی وجہ سے بکروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا جس میں بہت سی بکریاں کی جان چلی گئی اور بہت سی بکریاں شدید زخمی ہو گئی بکری جو زندہ تھی وہ اپنی جان بچانے کے لئے یہاں سے وہاں بھاگنے لگی ، جس کے بعد لوگوں نے مقامی پولیس کو حادثے کی اطلاع دی موقع پر پہنچ پولیس نے حادثے کی جانچ کی۔Body:.Conclusion:.
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.