ETV Bharat / state

مالیگاؤں: 23 مارچ 1922، مجاہدین آزادی نے جام شہادت نوش کیا تھا

آج سے 99 برس قبل مالیگاؤں شہر کے پانچ مجاہدین آزادی کو برطانوی حکومت نے تختہ دار پر لٹکا دیا تھا جبکہ دیگر دو مجاہدین نے انگریز حکومت کے ظلم کی تاب نا کر جیل میں ہی دم توڑ دیا تھا۔

tribute to seven martyr of Malegaon
tribute to seven martyr of Malegaon
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 10:36 PM IST

ملک کی آزادی میں سینکڑوں لوگوں نے اپنی جانوں کی قربانی پیش کی تھی جن میں مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کے سات شہیدوں کے نام قابل ذکر ہیں۔

وطن کے متوالے ان ساتوں شہیدوں نے اپنے ایمانی اور حب الوطنی کے جذبہ کے ساتھ انگریزی حکومت سے لوہا لیا اور جنگ آزادی میں اس فانی دنیا کو الوداع کہا تھا۔ قوم کے ایسے مرد مجاہد سات شہیدوں کی برسی کو آج 99 سال مکمل ہوگئے ہیں۔

مالیگاؤں کے سات شہیدوں کو خراج عقیدت
مالیگاؤں کے سات شہیدوں کو خراج عقیدت

شہیدان وطن کی برسی کے موقع پر مالیگاؤں کے سماجی کارکن رضوان بیٹری والا نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ قدوائی روڈ پر برسوں سے ادھوری تعمیر پر آنسو بہارہی شہیدوں کی یادگار پر ان ساتوں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

رضوان بیٹری والا نے موجودہ رکن اسمبلی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے موسم میں سیاستدانوں کو شہر کے سات شہید یاد آتے ہیں جبکہ برسوں سے ادھوری تعمیر ان شہدوں کی یادگار پر ان کا نام تک نہیں لکھا جا سکا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.