ETV Bharat / state

آرمی کی جانب سے شہر کے پہاڑوں میں شجرکاری

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر سے قریب کولٹھان پہاڑی علاقے میں آرمی کی ایکو بٹالین کی جانب سے شجرکاری کی گئی۔

شجرکاری
شجرکاری
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 6:54 PM IST

اس موقع پر تقریباً ایک ہزار پودے لگائے گئے۔

آرمی کے جوان درخت لگاتے ہوئے
آرمی کے جوان درخت لگاتے ہوئے

اورنگ آباد شہر کے کولٹھان پہاڑی علاقے میں آرمی کی جانب سے شجرکاری کی گئی۔

شجرکاری کی مہم
شجرکاری کی مہم

شجرکاری کے موقع پر اورنگ آباد کے ریاستی وزیر سبھاش دیسائی بھی موجود تھے۔

آرمی کی جانب سے شہر کے پہاڑوں میں شجرکاری

مراٹھواڑہ ایکوبٹالین کے کرنل وینکٹیش نے کہا کہ ان کی بٹالین پہاڑوں کے اوپر سال بھر میں ایک لاکھ سے زائد پیڑ پودے لگاتی ہے اس طرح گذشتہ تین برسوں میں تین لاکھ ستر ہزار شجرکاری کی گئی ہے۔

کرنل وینکٹیش نے مزید کہا کہ جہاں پر محکمہ جنگلات کو شجرکاری کرنے میں مشکل ہوتی ہے وہاں پر آرمی اپنی خدمت انجام دیتی ہیں۔

مہاراشٹرا میں ایک ہی ایکو بٹالین ہے جو اورنگ آباد میں کام کرتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کہ یہ پودے آرمی کی ہی نرسری سے ہی لیے جاتے ہیں اس تقریب میں ضلع کلکٹر اودئے چودھری اور دیگر افسران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.