ETV Bharat / state

راشٹریہ مسلم مورچہ اور بھارت مکتی مورچہ کا تربیتی کیمپ

بھارت میں ایک مخصوص طبقے کو چھوڑ کر، دلت، مسلم، لنگیت، ایس سی/ایس ٹی اور دیگر طبقے کے ساتھ دوسرے نمبر کے شہری کی طرح برتاؤ کیا جا رہا ہے۔

راشٹریہ مسلم مورچہ، بھارت مکتی مورچہ کا تربیتی کیمپ
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 9:23 AM IST

ریاست مہاراسٹر کے راشٹریہ مسلم مورچہ اور بھارت مکتی مورچہ کے زیر اہتمام حج ٹریننگ سینٹر میں ایک تربیتی کیمپ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

راشٹریہ مسلم مورچہ، بھارت مکتی مورچہ کا تربیتی کیمپ
راشٹریہ مسلم مورچہ، بھارت مکتی مورچہ کا تربیتی کیمپ

اس تربیتی کیمپ میں بطور مقرر خصوصی راشٹریہ مائناریٹی مورچہ دہلی کے قومی نمائندے جناب ویلاس کھرات نے خطاب کرتے ہوئے موجودہ مرکزی حکومت کی ایک طرفہ پالیسیوں اور نئے پیش کردہ بلوں پر روشنی ڈالا

انہوں نے کہا کہ حکومت اینٹی کنورزن بل اور یونیفارم سول کوڈ اگر نافد کر دیتی ہے تو ان دونوں بلوں سے اقلیتوں کو کافی پریشانی کا سامنا کر پڑے گا۔

اس یک روزہ تربیتی کیمپ میں مہمانان کرام میں صوفی غلام رسول قادری ، مفتی مزمل حسین قاسمی، ڈاکٹر نسیم قریشی کے علاوہ ضلع ناسک، جل گاؤں اور دھولیہ کے سرکردہ افراد نے شرکت کی۔

Intro:آج ملک بھارت میں ایک مخصوص طبقہ کو چھوڑ کر دلت، مسلم، لنگیت، ایس سی ، ایس ٹی اور دیگر طبقے کے لوگوں کے ساتھ دوسرے نمبر شہری کی طرح برتاؤ کیا جا رہا ہے۔ حالات حاضرہ کے پیش نظر ان لوگوں کو مل جل کر نا انصافیوں کے خلاف آواز بلند کرنا ہے اور مظلوموں کا اتحاد انقلاب برپا کرے گا اس طرح کا اظہار و خیال مقرر خصوصی ویلاس کھرات نے کیا۔

راشٹریہ مسلم مورچہ و بھارت مکتی مورچہ کے زیر انصرام ایک تربیتی کیمپ مورخہ 22 نومبر 2019 کو دوپہر 3 سے رات 9 بجے تک حج ٹریننگ سینٹر ہال اسکول نمبر 1 قدوائی روڈ پر منعقد کیا گیا۔ اس تربیتی کیمپ میں بطور مقرر خصوصی راشٹریہ مائناریٹی مورچہ دہلی کے قومی نمائندے جناب ویلاس کھرات نے خطاب کیا۔

دوران خطاب ویلاس کھرات نے موجودہ مرکزی حکومت کی ایک طرفہ پالیسیوں اور نئے پیش کردہ بلوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حکومت اینٹی کنورزن بل اور یونیفارم سول کوڈ اگر نافد کر دیتی ہے تو ان دونوں بلوں سے صرف اقلیتوں کو بہت تکالیف کا سامنا کر پڑے گا۔

اس یک روزہ نا انصافیوں کے خلاف تربیتی کیمپ میں مہمانان کرام میں صوفی غلام رسول قادری ، مفتی مزمل حسین قاسمی، ڈاکٹر نسیم قریشی کے علاوہ ضلع ناسک، جلگاؤں اور دھولیہ کے سرکردہ افراد نے شرکت کی۔

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.