ETV Bharat / state

Trainee Aircraft Crashed: ٹرینی ایئر کرافٹ حادثے کا شکار، پائلٹ زخمی

پونے شہر میں ٹرینی ایئر کرافٹ حادثے کا شکار ہوگیا جس میں 22 سالہ خاتون پائلٹ زخمی ہوگئی ہیں۔ Plan Crash in Maharashtra

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 1:24 PM IST

Updated : Jul 25, 2022, 2:23 PM IST

Plan crash in Maharashtra
ٹرینی ایئر کرافٹ کریش

بارامتی، پونہ: مہاراشٹر کے بارامتی ایئر پورٹ سے صبح کے وقت اڑان بھرنے والا ٹرینی طیارہ اندپور تعلقہ کے کڈبن واڑی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ گرنے کی وجہ تاحال واضح نہیں ہوسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارامتی میں کاروار ایوی ایشن کے ذریعے خواتین کو پائلٹ کی تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ آج صبح بارامتی کے ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے والا طیارہ کڈبن واڑی کے کسان برہاٹے کے کھیت میں گر کر تباہ ہو گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پڑوسی پونڈکُلے بستی کے نوجوان موقع پر پہنچے اور خاتون پائلٹ کو بحفاظت بچا لیا۔ خاتون پائلٹ کو معمولی چوٹیں آئیں تاہم طیارے کے کافی حصے کو نقصان پہنچا۔ اس مقام پر بارامتی سے افسران اور ملازمین کی ٹیم وہاں پہنچ گئی۔ Plan Crash in Maharashtra

ٹرینی ایئر کرافٹ حادثے کا شکار

Last Updated : Jul 25, 2022, 2:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.