ETV Bharat / state

Tipu Sultan Sports Complex Row: ایم آئی ایم رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کی بی جے پی پر نکتہ چینی - ٹیپو سلطان نے اپنے دور میں پہلا میزائل بنایا تھا

ایم پی امتیاز جلیل MP Imtiyaz Jaleel نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی اور شیو سینا کا کوئی بھی رہنما چار لائن ٹیپو سلطان کے بارے میں نہیں بتا سکتا ہے یہ لوگ صرف ان کے نام پر سیاست Politics on Tipu Sultan کر سکتے ہیں۔

ٹیپو سلطان اسپورٹس کامپلکس معاملہ، امتیاز جلیل کی بی جے پی پر نکتہ چینی

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 7:21 PM IST

ممبئی میں ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب اسپورٹس کمپلیکس Sports Complex Named as Tipu Sultan پر سیاست جا رہی ہے۔ اگر کسی حکومت کے پاس عوام کو بتانے کے لیے کوئی کام نہیں Government has Nothing to say to The People رہتا ہے تو وہ مذہب، مندر، مسجد اور ناموں کی سیاست Politics on Mosque,Temple کر کے انتخابات لڑتے ہیں۔

ٹیپو سلطان اسپورٹس کامپلکس معاملہ، امتیاز جلیل کی بی جے پی پر نکتہ چینی

ایم پی امتیاز جلیل نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی اور شیو سینا کا کوئی بھی رہنما چار لائن ٹیپو سلطان کے بارے میں نہیں بتا سکتا ہے یہ لوگ صرف ان کے نام پر سیاست کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Abu Asim Azmi React on Tipu Sultan: 'ٹیپو سلطان ایک سچے مجاہد تھے ان پر ملک کو فخر ہے'

ایم پی جلیل نے کہا کہ بی جے پی صرف انتخابات کے وقت ہی مسلم علاقوں، راستوں کے نام پر سیاست کرتی ہے اور ایسے مسائل کو اٹھاتی ہے۔ جب ان سیاسی لیڈروں سے روزگار اور مہنگائی کے بارے میں پوچھا جائے گا تو وہ ایسے ایشوز سے عوام کا دھیان بھٹکانے کی کوشش کریں گے۔

ایم پی جلیل کا کہنا ہے کہ مغلوں نے بھی اس ملک کے لیے بہت کچھ کیا۔ ٹیپو سلطان نے اپنے دور میں پہلا میزائل بنایا تھا جس کی وجہ سے انہیں میزائل مین اور شیر میسور کہا جاتا ہے۔

'مغلوں نے ہمارے ملک کو ایسا بہت کچھ دیا ہے جو دنیا بھر میں مشہور ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے بی جے پی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ تاج محل اور قطب مینار بی جے پی نے نہیں بنایا ہے بلکہ مغلوں نے بنایا تھا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.