ETV Bharat / state

کورونا سے تین پولیس اہلکار کی موت - تین پولیس اہلکار کی موت

ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید تین پولیس اہلکاروں کی موت ہوگئی، جبکہ اس بیماری سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد 93 ہوگئی۔

کورونا کا شکار ہونے والے تین اہلکاروں میں سے ایک ممبئی سے تھا جہاں اس وبائی مرض سے اب تک 53 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 10:52 PM IST

کورونا کا شکار ہونے والے تین اہلکاروں میں سے ایک ممبئی سے تھا جہاں اس وبائی مرض سے اب تک 53 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

ہفتہ کے روز پولیس کے اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل (نظم ونسق) کے وینائیک دیش مکھ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ممبئی، تھانہ اور ستارا پولیس کمشنریٹ کے کانسٹیبلری سے تعلق رکھنے والے تین پولیس اہلکاروں کی کوروناوائرس سے موت ہوگئی ہے۔

مہاراشٹرا میں کوروناوائرس سے متاثرہ مزید تین پولیس اہلکاروں کی موت ہوگئی، جبکہ اس بیماری سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد 93 ہوگئی

ان سب کی عمر 50 برس سے اوپر تھی۔ممبئی پولیس میں 3600 کیسزکے ساتھ کووڈ-19 کے زیادہ کیسز ہیں، اس کے بعد متاثرہ اہلکاروں کی زیادہ تعداد تھانے پولیس کی ہے۔

ریاست بھر سے اب تک مجموعی طور پر 8،232 پولیس اہلکار (861 افسر، 7371 کانسٹیبل) کوروناوائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

ان میں سے 6314 صحتیاب ہوچکے ہیں اور ان میں سے بہت سے اہلکارڈیوٹی پر دوبارہ آچکے ہیں۔

کورونا کا شکار ہونے والے تین اہلکاروں میں سے ایک ممبئی سے تھا جہاں اس وبائی مرض سے اب تک 53 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں
کورونا کا شکار ہونے والے تین اہلکاروں میں سے ایک ممبئی سے تھا جہاں اس وبائی مرض سے اب تک 53 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں

پولیس اہلکاروں میں اب 1825 سرگرم کیسز موجود ہیں جن کا علاج مختلف ہسپتالز اور کووڈ کیئر سہولیات سینٹرز میں ہورہا ہے۔

سینییئر آئی پی ایس آفیسر ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل پولیس (نظم ونسق) ممبئی پولیس وونوئے کمار چوبے ان افسروں میں شامل ہیں جو کورونا سے متاثرہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.