ETV Bharat / state

رشوت لینے پر تین پولیس اہلکار گرفتار

اینٹی کرپشن ٹیم نے گٹکھا کاروباری سے پچاس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا ۔

گٹکھا تاجر سے رشوت لیتے تین پولیس اہلکار گرفتار
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 8:54 AM IST

ریاست مہاراسٹر کے دارالاحکومت ممبئی میں اینٹی کرپشن بیورو ٹیم سے گٹکھا پان مسالہ کاروباری اشوک کمار شرما نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ کلیان مہاتما پھولے پولیس اشٹیشن میں تعینات پولیس انسپکٹر ہریش کامبلے، حولدار انکوش نرونے، اور پولیس نائک بھرت کھاڑے، گٹکھا کاروبار سے متعلق کاروائی نہ کرنے کے بہانے پانچ لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ کررہے ہیں۔

گٹکھا تاجر سے رشوت لیتے تین پولیس اہلکار گرفتار۔ویڈیو

اشوک شرما نے یہ بھی بتایا کہ 'انہوں نے مچھ سے ایک لاکھ روپے لے بھی لیا ہے اور باقی روپے کے لیے کاروائی کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔ '

شرما کے شکایت پر اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم نے جال بجھایا، اور تینوں پولیس اہلکاروں کو ٹیم نے پچاس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ جس کے بعد اینٹی کرپشن ٹیم نے ان پر کاروائی کرتے ہوئے کلیان کورٹ میں پیش کیا حالانکہ کورٹ نے تینوں کو دو دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا ہے ۔

رشوت کے معاملے میں ہونے والی گرفتاری سے پورے پولیس محکمہ میں زبردست کھلبلی مچی ہوئی ہے۔

Intro:ممبئی : کٹکھا کاروباری سے رشوت لیتے ہوے تین پولیس اہلکار گرفتار

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل کلیان میں اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم نے کٹکھا پان مسالہ کاروباری پچاس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا ہے.

تھانے اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم سے کٹکھا پان مسالہ کاروباری نے شکایت کیا کہ کلیان مہاتما پھولے پولیس اشٹیشن میں تعینات پولیس انسپکٹر ہریش کامبلے حولدار انکوش نرونے اور پولیس نائک بھرت کھاڑے کٹکھا کاروباری اشوک کمار شرما سے گرفتار پولیس اہلکار کوئی بھی کاروائی نہ کرنے کے بہانے پانچ لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ کررہے تھے. جسکی ایک قسط ایک لاکھ روپے بھی لے لیا تھا. اور دوسری قسط کو لیکر پولیس اہلکار اشوک شرما کو پر کارروائی کرنے کی دھمکی دے رہے تھے. اس سے پریشان ہوکر شرما نے شکایت اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم سے کیا اور جسکے بعد اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم نے جال بجھاکر تینوں پولیس اہلکاروں کو پچاس ہزار روپے رشوت طلب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کلیان کورٹ میں پیش کیا کورٹ نے دو دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا ہے . پولیس اہلکاروں کی رشوت کے معاملے میں ہونے والی گرفتاری سے پورے پولیس محکمہ میں زبردست کھلبلی مچی ہوئی ہے.

Body:ممبئی : کٹکھا کاروباری سے رشوت لیتے ہوے تین پولیس اہلکار گرفتار Conclusion:ممبئی : کٹکھا کاروباری سے رشوت لیتے ہوے تین پولیس اہلکار گرفتار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.