ETV Bharat / state

ممبئی: تھرڈ جینڈروں کے سامنے روزی روٹی کا مسئلہ درپیش - مہاراشٹر نیوز

عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک میں جاری لاک ڈاؤن سے ہر شعبہ متاثر ہوا۔ جس سے تھرڈ جینڈر بھی نہیں بچ سکا۔

third gender trouble due to coronavirus in mumbai
تھرڈ جینڈروں کے سامنے روزی روٹی کا مسئلہ درپیش
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 6:09 PM IST

Updated : Sep 18, 2020, 8:21 PM IST

ہمیشہ سے سماج میں اس طبقے کو درکنار کیا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ لاک ڈاؤن میں عام لوگوں سے زیادہ انہیں بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور راستوں میں بھیک مانگ کر اپنا گزر کرنے والے تھرڈ جینڈر ان دنوں لاک ڈاؤن کے سبب ہر جگہ سے بھگائے جا رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

ان کا الزام ہے کہ ان کے ساتھ موجودہ وقت میں بہت زیادہ سختی برتی جا رہی ہے۔ ممبئی میں انکی تعداد 6000 کے آس پاس ہے اور لاک ڈاؤن کے سبب عوام کی جیب خالی ہونے کی وجہ سے ان کی بھی جبیں خالی ہیں۔ تھرڈ جینڈر نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا کے مشکل دور میں ان کے لیے کوئی خاطر خواہ حل نکالے، جس سے یہ پیٹ بھر سکیں۔

مزید پڑھیں:

سوشانت کیس میں ملوث منشیات فروش گرفتار

ممبئی سے متصل علاقوں میں اتنی سختی نہیں ہے، جس کی وجہ سے ان علاقوں میں رہنے والے تھرڈ جینڈر کسی بھی طرح سے اپنا گزر بسر کر لیتے ہیں۔ لیکن ممبئی میں رہنے والوں کے لیے یہ گھڑی مشکل گھڑی ہے، جس کے بارے میں حکومت کو غور کرنے کی ضرورت ہے۔

Last Updated : Sep 18, 2020, 8:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.