ETV Bharat / state

'مسلمانوں کو نظر انداز کرکے بنایا جانے والا تیسرا محاذ کامیاب نہیں ہوگا'

اورنگ آباد سے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ملک کا مسلمان اس وقت مجلس کے سربراہ اسدالدین اویسی کے ساتھ ہے۔ شرد پوار کا تیسرا محاذ مسلمانوں کو نظر انداز کر کے میڈیا میں جگہ بنا سکتا ہے لیکن زمین پر کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں کر سکتا۔

'مسلمانوں کو نظر انداز کرکے بنایا جانے والا تیسرا محاذ کامیاب نہیں ہوگا'
'مسلمانوں کو نظر انداز کرکے بنایا جانے والا تیسرا محاذ کامیاب نہیں ہوگا'
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 5:19 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد سے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمنٹ سید امتیاز جلیل نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر این سی پی سربراہ شردپورا مسلمانوں کو نظر انداز کر کے تیسرے محاذ کی تشکیل کریں گے تو ان کی یہ محنت رائیگاں جائے گی کیونکہ مسلمانوں کو نظر انداز کر کے کوئی بھی فرنٹ کامیاب نہیں ہوسکتا۔

ویڈیو دیکھیں

اُنہوں نے مزید کہا ملک کا مسلمان اس وقت مجلس کے سربراہ اسدالدین اویسی کے ساتھ ہے۔ شرد پوار کا تیسرا محاذ میڈیا میں جگہ بنا سکتا ہے لیکن زمین پر نہیں۔

شرد پورا مسلمانوں کو نظر انداز کرکے تیسرے محاذ کی تشکیل کریں گے تو یہ محنت رائیگاں جائے گی۔ کیونکہ مسلمانوں کو نظر انداز کرکے کوئی بھی فرنٹ کامیاب نہیں ہوسکتا۔

ان خیالات کا اظہار ایم پی امتیاز جلیل نے کیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں ملک کا مسلمان مجلس کے قائد اسدالدین اویسی کے ساتھ کھڑا ہے۔

اس لیے شرد پوار میڈیا میں سرخیاں تو بٹور سکتے ہیں لیکن اس سے کچھ بھی حاصل نہیں ہونے والا ہے۔ واضح رہے این سی پی سپریمو شرد پوار تیسرا محاذ تشکیل دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.