ETV Bharat / state

ممبئی میں کورونا کیسز کی تعداد 58 ہزار سے زائد

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اسی ضمن میں ممبئی میں کورونا کیسز کی تعداد اب 85 ہزار کو عبور کرچکی ہے، جبکہ وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2182 ہوگئی ہے۔

ممبئی میں کورونا کیسز کی تعداد 58 ہزار سے زائد
ممبئی میں کورونا کیسز کی تعداد 58 ہزار سے زائد
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 2:00 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی اور عروس البلاد ممبئی میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے کیسز کی رفتار رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 1395 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، بعد ازاں اتوار کی رات متاثرہ افراد کی تعداد 58000 کو عبور کرگئی ہے۔

اطلاع کے مطابق تجارتی شہر میں اب تک 58226 افراد متاثر ہوئے ہیں، اس عرصے میں 69 مزید افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2182 ہوگئی ہے۔

تمل ناڈو میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 44661 ہے، جبکہ 435 افراد ہلاک ہوچکے ہیں

ممبئی میں 1039 متاثرہ مریضوں کی شفایابی کے بعد ایسے افراد کی تعداد 26986 ہوگئی ہے۔ یہ راحت کی بات ہے کہ مریضوں کی شفایایی کی شرح 46.34 فیصد ہے، فی الحال ممبئی میں کورونا کے 29050 فعال کیسز ہیں۔

قابل غور ہے کہ کورونا وائرس کیسز سے متاثر پورے ملک میں دوسرے نمبر پر تامل ناڈو میں کورونا وائرس کے اتنے زیادہ کیسز نہیں رپورٹ ہوئے جتنے تجارتی شہر میں پائے گئے ہیں۔

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اسی ضمن میں ممبئی میں کورونا کیسز کی تعداد اب 85 ہزار کو عبور کرچکی ہے، جبکہ وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2182 ہوگئی ہے

تمل ناڈو میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 44661 ہے، جبکہ 435 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.