ETV Bharat / state

سی سی ٹی وی کے ذریعے چور گرفتار - ویڈیو سی سی ٹی وی

اگر آپ کو رات کے وقت رکشہ میں سواری کرنے ہے تو ہوشیار رہیں! یہ خبر آپ لوگوں کے لئے ہے کہ کس طرح ایک رکشہ ڈرائیور رات کے وقت رکشہ چلانے کے نام پر لوگوں کو لوٹتا تھا۔ اسکی ایک ویڈیو سی سی ٹی وی میں قید ہو گئی جسکے بعد پولیس اُسکو محض 5 گھنٹوں میں پکڑ لیا ہے دیکھیے اس رپورٹ میں۔

سی سی ٹی وی کے ذریعے چور کو پکڑا گیا
سی سی ٹی وی کے ذریعے چور کو پکڑا گیا
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 1:17 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:04 PM IST

اورنگ آباد کے پنڈالیک نگر پولیس اسٹیشن کے پولیس انسپکٹر گانشیم سوناونے نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پربھنی سے ایک شخص دیر رات اورنگ آباد کے مکند واڑی ریلوے اسٹیشن پہنچا تھا جس کے بعد وہ اپنے گھر جانے کے لیے ایک آٹو میں سوار ہوا اور وہ اُسکے گھر کے قریب اتر گیا۔

سی سی ٹی وی کے ذریعے چور کو پکڑا گیا

اتنے میں ایک آٹو رکشہ والا کہتا ہے آپ کو کہاں جانا ہے تو پیدل چلنے والے شخص نے کہا کہ اگر میرا گھر قریب ہے تو میں چلوں گا۔

اس کے بعد وہ ویران راستے سے اپنے گھر جا رہا تھا تو پیچھے سے آٹو تیز رفتار میں اُس شخص کے قریب آتا ہے وہ شخص دیوار کے قریب ہوتا ہے تو آٹو بھی اسے دیوار کے قریب آجاتاہے پیدل جانے والا شخص اپنی جان بچانے کے لئے تیزی سے بھاگتا ہے۔

اس دوران پیدل چلنے والے شخص کا موبائل گیر جاتا ہے آٹو میں بیٹھے ہوئے شخص موبائل اٹھا لیتا ہے فرار ہو جاتا ہے جس کے بعد پیدل چلنے والا شخص اورنگ آباد کے پنڈالیک نگر پولیس اسٹیشن میں جاکر معاملہ درج کرتا ہے۔

پولیس راستے میں لگے سی سی ٹی وی کی مدّت سے لوٹ مار کرنے والے رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھی کو محض 5 گھنٹوں میں اپنی حراست میں لے لیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ آٹو ڈرائیور کے خلاف چوری اور حملہ کے بہت سے واقعات ہیں الگ الگ پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.