ETV Bharat / state

Heroin Seized Off Lakshadweep Coast: بحرعرب میں بھارتی کوسٹ گارڈ کی کاروائی، بڑی مقدار میں منشیات ضبط

author img

By

Published : May 22, 2022, 3:53 PM IST

ڈی آر آئی اور انڈین کوسٹ گارڈ نے لکشدیپ کے قریب سمندر میں آپریشن کھوج بین کے تحت 1526 کروڑ مالیت کی 219 کلو گرام ہیروئن ضبط کی ہے۔ گزشتہ ایک سال میں، ڈی آر آئی نے تقریباً 25 ہزار کروڑ روپے کی منشیات ضبط کی ہے Large consignment of drugs seized in Lakshadweep۔

http://10.10.50.70:6060/reg-lowres/21-May-2022/mh-mum-101-drugs-vis-7204702_21052022123150_2105f_1653116510_197.mp4

لکشدیپ: کوسٹ گارڈ نے ڈی آر آئی کی مدد سے سمندر میں منشیات کی ایک بڑی کھیپ ضبط کی ہے۔ ڈی آر آئی اور انڈین کوسٹ گارڈ نے لکشدیپ کے قریب سمندر میں آپریشن کے تحت 1526 کروڑ مالیت کی 219 کلو گرام ہیروئن ضبط کی ہے۔ گزشتہ ایک سال میں، ڈی آر آئی نے تقریباً 25 ہزار کروڑ روپے کی منشیات ضبط کی ہے، جو اسمگلنگ کے لیے سمندر سے لایا جا رہا تھا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 7 مئی کو ڈی آر آئی یعنی ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ لکشدیپ کے قریب سمندر میں منشیات کی ایک بڑی کھیپ بھارت میں پہنچائی جارہی ہے۔ Indian Coast Guard and DRI seized large quantities of drugs in Arabian Navy۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس اطلاع پر ڈی آر آئی نے انڈین کوسٹ گارڈ کی مدد لی۔ کوسٹ گارڈ کے جہاز آئی سی جی ایس سجیت پر بھی ڈی آر آئی کے افسران تعینات تھے اور اس کے بعد سے بحرہ عرب میں نگرانی شروع کر دی گئی ہے۔ 18 مئی کو ڈی آر آئی نے کوسٹ گارڈ کی مدد سے دو مشکوک کشتیوں کی کی تلاشی لی اور ایک ایک کلو کے 219 پیکٹ برآمد ہوئے۔ یہ تمام پیکٹ غیر قانونی ہیروئن سے لیس تھے۔ تفتیش کے دوران دونوں کشتیوں کے عملے نے بتایا کہ انہیں منشیات کی یہ کھیپ سمندر میں ہی ملی تھی۔ منشیات ملنے کے بعد ڈی آر آئی اور کوسٹ گارڈ دونوں کشتیوں کو کوچی لے آئے ہیں۔ یہاں ڈی آر آئی گرفتار عملے کے ملزمین سے سخت پوچھ گچھ کرے گا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ہیروئن کی یہ کھیپ کہاں سے آئی اور اسے بھارت میں کہاں بھیجا جانا تھا۔

Coast Guard hunts down, catches two ships carrying 1,520 crore in drugs
ہندوستانی کوسٹ گارڈ اور ڈی آر آئی نے عرب بحریہ میں بڑی مقدار میں منشیات ضبط کیں

مزید پڑھیں:

ڈی آر آئی کے مطابق، گزشتہ مہینے یعنی اپریل 2022 سے، یہ منشیات کی چوتھی بڑی کھیپ ہے جو بھارتی سمندر کے حدود میں پکڑی گئی ہے۔ اگر ہم گزشتہ ایک برس کی بات کریں، یعنی اپریل 2021 سے اب تک ملک کی سمندری سرحدوں سے مختلف ہوائی اڈوں پر 3800 کلو منشیات ضبط کی جا چکی ہیں۔ پکڑی گئی ان منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت تقریباً 26 ہزار کروڑ روپے ہے۔ اس کے ساتھ ہی، کوسٹ گارڈ نے گزشتہ تین برسوں میں سمندر میں مختلف کارروائیوں میں تقریباً تین ٹن نشہ آور ادویات بھی ضبط کی ہیں، جن کی مالیت تقریباً 12,206 کروڑ روپے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.