ETV Bharat / state

تھانے: فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش - تھانے کرائم برانچ یونٹ نے ایک فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش

تھانے کرائم برانچ یونٹ نے ایک فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش کرتے ہوئے اس کے دو ڈائریکٹر اور تین ملازمین کو گرفتار کیا ہے۔

فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش
فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 11:46 PM IST

کرائم برانچ کے ذرائع کے مطابق اس فرضی کال سینٹر سے کال کرکے غریب کسان اور دوسرے لوگوں کو زیرو فیصد سود کی شرح پر لون دستیاب کرانے کا جھانسہ دے کر ٹھگی کا کاروبار کیا جارہا تھا۔

فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش
فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش

اس سے قبل بھی تھانے میں اس طرح کے فرضی کال سینٹر کا انکشاف ہوچکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.