ETV Bharat / state

ادھو ٹھاکرے دہلی پہنچے - ادھو ٹھاکرے سونیا گاندھی سے بھی ملاقات کریں گے

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی اور بی جے پی کے رہنما ایل کے اڈوانی سے دہلی میں ملاقات کریں گے۔

ادھو ٹھاکرے دہلی پہنچے
ادھو ٹھاکرے دہلی پہنچے
author img

By

Published : Feb 21, 2020, 4:53 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:14 AM IST

شیوسینا کے سینیئر رہنما سنجے راوت نے بتایا کہ 'ادھو ٹھاکرے دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی، سونیا گاندھی اور ایل کے اڈوانی سے ملاقات کریں گے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'ادھو جی اور وزیر اعظم مودی کے مابین خوشگوار تعلقات رہے ہیں۔ ان کے درمیان بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی کا رشتہ برقرار ہے۔'

راوت نے کہا کہ 'ادھو ٹھاکرے سونیا گاندھی سے بھی ملاقات کریں گے کیونکہ کانگریس مخلوط حکومت کا حصہ ہے۔ وہ ایل کے اڈوانی سے بھی ملیں گے'۔

مہاراشٹر کا وزیر اعلی بننے کے بعد یہ ادھو ٹھاکرے کا دہلی کا پہلا دورہ ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.