ETV Bharat / state

ٹاٹا اوپن کی تاریخوں میں تبدیلی ہو سکتی ہے

اے ٹی پی ٹورنامنٹ ٹاٹا اوپن مہاراشٹر کی تاریخوں میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر پرشانت ستار نے یہ اشارہ دیا ہے۔

ٹاٹا اوپن کی تاریخوں میں ہو سکتی ہے تبدیلی

author img

By

Published : May 17, 2020, 4:34 PM IST

جنوبی ایشیا کے واحد اے ٹی پی ٹورنامنٹ ٹاٹا اوپن مہاراشٹر کی تاریخوں میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔

ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر پرشانت ستار نے یہ اشارہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'کورونا وائرس کی وجہ ٹینس کا موجودہ کیلنڈر متاثر ہے، اور مارچ سے ٹینس سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہیں۔ جب کیلنڈر شروع ہو جائے گا تو اس کا اثر ٹاٹا اوپن پر بھی پڑ سکتا ہے جس کا انعقاد سال کے شروع میں کیا جاتا ہے۔

ستار نے بھارتی ٹینس کھلاڑی ارجن کاڑھی کے ساتھ انڈین ٹینس ڈیلی انسٹاگرام لائیو سیشن میں یہ اشارہ دیا۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ ٹاٹا اوپن کے چوتھے ایڈیشن کو منعقد کریں گے لیکن لیور کپ، اے ٹی پی کپ اور آسٹریلین اوپن کی تاریخوں کو دیکھتے ہوئے ٹاٹا اوپن کی تاریخوں میں تبدیلی کرنا پڑ سکتا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.