مولانا عمرین محفوظ رحمانی نے کہا کہ 'اجتماعی طریقے سے عبادت کرنے سے گریز کریں اور گھروں میں ہی عبادات کریں اور لاک ڈاؤن کے لیے جاری کردہ ہدایات پر عمل کیا جائے۔'
انہوں نے کہا کہ 'رمضان المبارک میں اس بیماری کے خاتمے کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔'