ETV Bharat / state

شوٹنگ کے پہلے دن سے ہی جانتے تھے کہ سوریہ ونشی فلاپ ہوگی: سلمان - آیوشمان ،يامي گوتم اوربھومی پیڈکر

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بتایا ہے کہ وہ فلم سوریہ ونشی کی شوٹنگ کے پہلے دن سے جانتے تھے کہ یہ فلم فلاپ ہو گی۔

شوٹنگ کے پہلے دن سے ہی جانتے تھے کہ سوریہ ونشی فلاپ ہوگی: سلمان
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 11:24 AM IST

آیوشمان ،يامي گوتم اوربھومی پیڈکر نے فلم بالا کے پرموشن کے لئے بگ باس ۔13 میں گئے تھے۔

اس موقع پر ايوشمان کھرانہ نے سلمان خان سے سوال پوچھا کہ کون سی فلم کے شوٹ سے پہلے دن ہی آپ کو معلوم ہوگیا تھا کہ یہ فلم نہیں چلے گی۔

شوٹنگ کے پہلے دن سے ہی جانتے تھے کہ سوریہ ونشی فلاپ ہوگی: سلمان
شوٹنگ کے پہلے دن سے ہی جانتے تھے کہ سوریہ ونشی فلاپ ہوگی: سلمان
سلمان خان نے کہا کہ ایسی بہت ساری فلمیں ہیں، پھر جب ايوشمان نے ایسی ایک فلم کا نام لینے کی گزارش کی تو سلمان خان نے سوريہ ونشي کا نام لیا،ايوشمان اوربھومی نے کہا کہ انہیں سوریہ ونشي فلم بہت پسند ہے۔واضح رہے کہ سال 1992 میں ریلیز ہوئی فلم سوریہ ونشی میں سلمان خان کے علاوہ امرتا سنگھ اور شیبا نے اہم کردار نبھایا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.