ETV Bharat / state

Waqf Properties وقف کی 185 املاک وقف ہونے کے شواہد موجود لیکن وقف رکن کو منظور نہیں، سید رضوان

سپریم کورٹ نے مہاراشٹر میں وقف کی 185 املاک کو لیکر گذشتہ برس مہاراشٹر وقف بورڈ کو یہ فرمان جاری کیا تھا جس میں اُنہوں نے کہا کہ ان املاک کو لیکر مہاراشٹر وقف بورڈ نظر ثانی کر کے اس کا خاطر خواہ نتیجہ نکالے کہ یہ املاک وقف کی ہے یا نہیں۔

وقف کی 185 املاک کے وقف ہونے کے شواہد موجود۔لیکن وقف رکن کو منظور نہیں۔۔سید رضوان

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 8, 2023, 8:41 PM IST

وقف کی 185 املاک وقف ہونے کے شواہد موجود لیکن وقف رکن کو منظور نہیں، سید رضوان

ممبئی: ریاست میاراشٹر میں وقف بورڈ املاک کو لے کر سماجی کارکن سید رضوان نے کہاکہ میں ان املاک کے وقف ہونے کے ثبوت پیش کئے لیکن وقف کے ایک کارکن نے اُنکی شکایت لینے سے انکار کیا۔

اس بارے میں میں ممبئی کے رہنے والے سید رضوان نے وقف بورڈ میں ایک شکایت کی اور کہا کہ ان املاک کے وقف ہونے کے ثبوت اُنکے پاس موجود ہیں اسلئے وقف بورڈ انکی شکایت کو قبول کرے اور ان ساری 185 املاک کو وقف کی املاک قبول کرے کیونکہ یہ املاک سن 1923 سے وقف ہے اور ایک بار جب وقف ہوچکی ہے تو اب یہ املاک ہمیشہ کے لیے وقف ہوگئی ایک اب وقف بورڈ اسے ہمیشہ کے لیے وقف کی املاک کی مہر لگاۓ۔

یہ بھی پڑھیں:New Waqf Board Office In Mumbai وقف کے مسائل حل کرنے کے لیے ہی ممبئی میں علاقائی دفتر کھولا گیا، ڈاکٹر وجاہت مرزا

سید رضوان نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ جب اُنہوں نے اس کی شکایت وقف بورڈ میں کرنی چاہی تو وقف بورڈ کے ایک رکن مدثر لامبے ہیں اُنہوں نے کہا کہ اب ان کی شکایت قبول نہیں کی جاسکتی کیونکہ اس ملکیت کو لیکر وقف بورڈ کا جواب جلد ہی آنے والا ہے اسلئے اب اس ارضی پر غور نہیں کیا جاسکتا۔۔۔یہ پیغام واٹسپ پر اُنہوں نے بھیجا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.