ETV Bharat / state

سریلی آواز کی ملکہ تھیں ثریا جمال شیخ - Suraya Jamal Sheikh

بالی وڈ کو منفرد آواز اور اداکاری کو نیا انداز دینے والی ثریا جمال شیخ کا جادو عوام کے سر چڑھ کر بولتا تھا، آج ان کا یوم پیدائش ہے۔

سریلی آواز کی ملکہ تھیں ثریا جمال شیخ
سریلی آواز کی ملکہ تھیں ثریا جمال شیخ
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 1:19 AM IST

بالی ووڈ میں ثریا کو ایسی گلوکارہ اور اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی شاندار اداکاری اور جادوئی آواز سے تقریباً چار دہائیوں تک فلمی مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا۔

بالی ووڈ میں ثریا کو ایسی گلوکارہ اور اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی شاندار اداکاری اور جادوئی آواز سے تقریباً چار دہائیوں تک فلمی مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا

پنجاب کے گوجرانوالہ شہر میں 15 جون سنہ 1929 کو ایک درمیانے طبقے کے خاندان میں پیدا ہونے والی ثریا کا رجحان بچپن سے ہی موسیقی کی طرف مائل تھا اور وہ پلے بیک سنگر بننا چاہتی تھیں، تاہم انہوں نے کسی استاد سے موسیقی کی تعلیم تو نہیں لی تھی مگر موسیقی پر ان کی اچھی گرفت تھی۔

بالی وڈ کو منفرد آواز اور اداکاری کو نیا انداز دینے والی ثریا جمال شیخ کا جادو عوام کے سر چڑھ کر بولتا تھا، آج ان کا یوم پیدائش ہے

واضح رہے کہ ثریا اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد تھیں، ثریا نے ابتدائی تعلیم ممبئی کے نیو گلرزہائی سکول سے مکمل کی، اس کے ساتھ ہی وہ گھر پر ہی قرآن اور فارسی کی تعلیم بھی حاصل کیا کرتی تھی۔

پنجاب کے گوجرانوالہ شہر میں 15 جون سنہ 1929 کو ایک درمیانے طبقے کے خاندان میں پیدا ہونے والی ثریا کا رجحان بچپن سے ہی موسیقی کی طرف مائل تھا

بطور چائلڈ سٹار سنہ 1938 میں ان کی پہلی فلم 'اس نے سوچا تھا' ریلیز ہوئی۔ فلم انڈسٹری میں ثریا کو سب سے پہلا اور بڑا کام اپنے چچا ظہور کی مدد سے ملا جو ان دنوں فلم انڈسٹری میں بطور ولن اپنی شناخت بناچکے تھے۔

ثریا پلے بیک سنگر بننا چاہتی تھیں، تاہم انہوں نے کسی استاد سے موسیقی کی تعلیم تو نہیں لی تھی مگر موسیقی پر ان کی اچھی گرفت تھی

سنہ1941 میں سکول کی چھٹيوں کے دوران ایک بار ثریا موہن سٹوڈیو میں فلم تاج محل کی شوٹنگ دیکھنے گئیں، وہاں ان کی ملاقات فلم کے ڈائریکٹر نانو بھائی وکیل سے ہوئی جنہیں ثریا میں فلم انڈسٹری کا ایک ابھرتا ہوا ستارہ دکھائی دیا، اور انہوں نے ثریا کو فلم کے کردار ممتاز محل کے لیے منتخب کیا۔

ثریا اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد تھیں، ثریا نے ابتدائی تعلیم ممبئی کے نیو گلرزہائی سکول سے مکمل کی، اس کے ساتھ ہی وہ گھر پر ہی قرآن اور فارسی کی تعلیم بھی حاصل کیا کرتی تھی

آکاشوانی کے ایک پروگرام کے دوران موسیقی کے شہنشاہ نوشاد نے جب ثریا کو گاتے ہوئے سنا تب وہ ان کے گانے کے انداز سے بہت متاثر ہوئے، اور نوشاد کی موسیقی میں پہلی بار كاردار صاحب کی فلم شاردا میں ثریا کو گانے کا موقع ملا۔

بطور چائلڈ سٹار سنہ 1938 میں ان کی پہلی فلم 'اس نے سوچا تھا' ریلیز ہوئی

فلم انڈسٹری میں ثریا کو سب سے پہلا اور بڑا کام اپنے چچا ظہور کی مدد سے ملا جو ان دنوں فلم انڈسٹری میں بطور ولن اپنی شناخت بناچکے تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.