ETV Bharat / state

مہاراشٹر سیاسی بحران پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کل - حلف برداری کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل

ریاست مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران کے بعد شیوسینا، این سی پی اور کانگریس نے مشترکہ طور پر دیویندر فڑنویس اور اجیت پوار کی حلف برداری کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔

مہاراشٹر سیاسی بحران پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کل
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 12:28 PM IST

سپریم کورٹ نے مہاراشٹر سیاسی بحران پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ، سپریم کورٹ کل صبح ساڑھے دس بجے فیصلہ سنائے گا۔

جسٹس این وی رمن،جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس سنجیو کھنہ کی خصوصی بینچ نے سبھی متعلقہ فریقوں کی دلیلیں سننے کے بعد کہا کہ وہ کل صبح ساڑھے دس بجے اس معاملے پر اپنا فیصلہ دےگی۔
شیوسینا این سی پی کانگریس اتحاد نے جلد ہی فلور ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کیا جبکہ مہاراشٹر حکومت نے عدالت سےاس کےلئے کم ازکم 14دن دینے کی اپیل کی

Intro:Body:

MONDAY

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.