ETV Bharat / state

طلبا کا بی جے پی دفتر کے سامنے احتجاج - جے این یو پر حملے کو بزدلانہ اقدام قرار دیا

اورنگ آباد میں راشٹر وادی کانگریس کے یوتھ اور طلبا ونگ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔

طلبا کا بی جے پی دفتر کے سامنے احتجاج
طلبا کا بی جے پی دفتر کے سامنے احتجاج
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 10:38 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں راشٹر وادی کانگریس کی یوتھ اور طلبا ونگ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

طلبا کا بی جے پی دفتر کے سامنے احتجاج

مظاہرین نے جے این یو پر حملے کو بزدلانہ اقدام قرار دیا اور بی جے پی کی طلبا ونگ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی ی) کے خلاف فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔

ان کا الزام ہے کہ اے بی وی پی ملک کے تعلیمی اداروں میں دہشت کاماحول پیدا کرنا چاہتی ہے، جو ملک دشمنی سے کم نہیں، اس لیے نقاب پوش حملہ آواروں کے خلاف فوری کارروائی ہونی چاہیے۔

اس موقع پر درجنوں مظاہرین کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔

Intro:راشٹر وادی کانگریس کی یوتھ اور طلبا ونگ نے  اورنگ آباد شہر میں بی جے پی کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے  جے این یو پر
حملے کو بزدلانہ اقدام قرار دیا اور  بی جے پی طلبا ونگ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے خلاف فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا  ان کا الزام ہیکہ اے بی وی پی  ملک کے تعلیمی اداروں میں  دہشت کاماحول پیدا کرنا چاہتی ہے  جو ملک دشمنی سے کم نہیں اس لیے نقاب پوش  حملہ آواروں کے خلاف فوری کارروائی ہونی چاہیئے ، اس موقع پر درجنوں مظاہرین کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیخ قیوم ۔۔۔۔۔۔ کارگزار شہر صدر، این سی پی یوتھ ونگ، اورنگ آباد

Body:۔Conclusion:۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.