ETV Bharat / state

پالیسی شرحوں میں تبدیلی نہ ہونے سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی - mumbai news

سینسیکس ابتدائی کاروبار میں 76 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 49،277.09 پر کھلا اور 499.43 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 49700.82 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا ہے۔

پالیسی شرحوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہونے سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

author img

By

Published : Apr 7, 2021, 1:38 PM IST

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی کلیدی پالیسیوں کی شرحوں میں تبدیلی نہ کرنے کے فیصلے کے بعد بدھ کے روز اسٹاک مارکیٹ میں زوردار تیزی درج کی گئی۔

بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل سینسری انڈیکس سینسیکس ابتدائی کاروبار میں 76 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 49،277.09 پر کھلا اور بعد میں 49،826.21 کی اعلی سطح پر بھی چڑھ گیا۔ ابھی سینسیکس 499.43 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 49700.82 پوائنٹس پر کاروبار کررہا ہے۔

نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی 33 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 14716.45 پوائنٹس پر کھلا اور کھلتے ہی یہ 14867.55 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچا۔ تاہم ، اس دوران یہ 14649.85 پوائنٹس تک گرا بھی۔ ا س وقت یہ 145.95 پوائنٹس یعنی 0.99 فیصد مضبوط ہوکر 14829.45 پر کاروبار کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.