ETV Bharat / state

Specially Abled Students معذور بچے اکمزوری کو مات دے کر بیداری مہم چلانے میں مصروف - جامع مسجد ممبئی میں کونڈوا

جامع مسجد ممبئی میں آج کونڈوا کے مدرسے جامعہ عبداللہ بن امّ مکتوم کے معذور طالب علموں نے اپنی صلاحیت کا کامظاہرہ کرتے ہوئے بعد نماز جمعہ سینکڑوں لوگوں کے سامنے بریل لپی میں قرآن مجید کی تلاوت کیSpecially Abled Students

معذور بچے اپنی کمزوری کو مات دے کر بیداری مہم چلانے میں مصروف

author img

By

Published : Feb 10, 2023, 9:32 PM IST

معذور بچے اپنی کمزوری کو مات دے کر بیداری مہم چلانے میں مصروف

ممبئی:جامع مسجد ممبئی میں کونڈوا میں موجود جامعہ عبداللہ بن امّ مکتوم کے معذور طلبہ نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اگر قدرت آپ کو کسی صلاحیت سے معذور کرتی ہے تو آپ کو کچھ خاص صلاحیتوں کا حامل بنا دیتی ہے۔جس کی جیتی جاگتی مثال جامعہ عبداللہ بن امّ مکتوم ل یہ طلبہ ہیں جو بریل لپی کے ذریعہ دینی اور عصری تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

دراصل ایک بیداری مہم کے تحت ایسے بچوں کو لیکر جامعہ عبداللہ بن امّ مکتوم کے ذمہ دار مفتی رئیس احمد قاسمی ممبئی سمیت مہاراشٹر کے الگ الگ خطوں میں پہنچ کر عوام کو بیدار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مفتی رئیس کا کہنا ہے کہ معذوری کو مجبوری مت بنائیں بلکہ ان کی صلاحیتوں کو پہچائیں اور انہیں ہمارے پاس بھیجیںتاکہ یہ اپنی معذوری کو مات دیکر زندگی کی اس دوڑ میں کسی سے پیچھے نہ رہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:Saifee Burhanuddin Upliftment Project دیویندر فڑنویس نے سیفی برہان الدین اپلفٹمنٹ پروجیکٹ کلسٹر ڈویلپمنٹ کا سنگ بنیاد رکھا

جامع مسجد کے چیئرمین شعیب خطیب نے کہا کہ اس مدرسے کے ذریعے جو کام انجام دیا جا رہا ہے وہ قابل تعریف ہےلیکن ان سب کے لئے عوام اور مخیر حضرات کے تعاون کی ضرورت ہے خاص کر ایسے بچے جو قدرتی طور پر معذوری کے شکار ہیں۔ اُنہیں تعلیم سے آراستہ کیا جاسکے تاکہ یہ خود کفیل بن سکیں اور ایک بہتر زندگی گزار سکیں۔اس ملک و ملت دونوں کو فائدہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.